"Masha Allah Our Big Boss, CEO Sir Shahzad Abraiz khan Advocate High Court is truly a matchless, committed and dynamic personality — a symbol of inspiration, hard work, passion, and integrity. Your credibility, competence, and unwavering dedication continue to inspire us all and set remarkable standards of excellence. The whole team is learning so much from your exceptional leadership qualities. We are truly blessed to have such a decent, visionary, and brilliant leader like you, Big Boss.”
Kids Club Grammar School Kashmir Road Campus Pacca garrah.
We don’t Teach We Educate
28/05/2025
“خان برادران کی مولانا طارق جمیل صاحب سے ایک پُرخلوص اور انفرادی ملاقات ہوئی، جس میں ہمارے اداروں اور نصابِ تعلیم میں دینی اقدار کو جدید تعلیم کے سانچے میں ڈھالنے کی کاوشوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
خان برادران نے مولانا صاحب کو یہ بتایا کہ کس طرح ہمارے تعلیمی نظام میں بچوں کو علمِ دین کے ساتھ ساتھ عصری علوم سے آراستہ کیا جا رہا ہے، تاکہ ایک ایسا متوازن انسان تیار ہو جو نہ صرف دنیا میں کامیاب ہو بلکہ دین کے تقاضوں سے بھی باخبر رہے۔
مولانا طارق جمیل صاحب، جو ہمیشہ انسانیت، محبت، برداشت اور دلوں کو جوڑنے کی بات کرتے ہیں، نے اس جذبے کو سراہا۔ الحمدللہ، یہی فکر، یہی نظریہ خان برادران کا بھی ہے — نفرتیں مٹاؤ، دل جوڑو، علم پھیلاؤ، اور محبت عام کرو!”
03/03/2025