Jamia Darululoom Numania Danday Darpa Khel NWTD

Jamia Darululoom Numania Danday Darpa Khel NWTD

Share

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈےدرپہ خیل

28/04/2026
26/04/2026

حضرت مولانا مقبول احمد صاحب اور حضرت مولانا قاری فھیم اللہ صاحب جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈے درپہ خیل میران شاہ میں طلباء کرام کو درس دیتے ہوئے

26/04/2026

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈے درپہ خیل میران شاہ میں جید علمائے کرام کی زیر نگرانی تدریسی عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے

26/04/2026

حضرت مولانا رفیع اللہ صاحب جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈے درپہ خیل میران شاہ میں طلباء کرام کو قطبی کی درس دیتے ہوئے

12/04/2026

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈے درپہ خیل میران شاہ میں داخلے جاری ہیں

23/03/2026

خوشخبری جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈے درپہ خیل میران شاہ میں 10 شوال المکرم سے 20 شوال المکرم 2026 تک درجہ متوسطہ سے لیکر درجہ خامسہ تک داخلے جاری ہیں؛_ خواہش مند حضرات بروقت تشریف لائیں _. نوٹ؛ تمام اسباق بعد از نماز ظہر تا نماز عصر ہو گی

06/02/2026

حضرت مولانا مفتی طارق کمال صاحب جامعہ دارالعلوم نعمانیہ ڈانڈے درپہ خیل میران شاہ میں دورہ حل عبارات کو بروز سوموار 2026 /09/02کوشروع کریں گے خواہش مند حضرات بروقت تشریف لائیں. نوٹ : وقت 2:00سے3:30تک

16/01/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جوابی کاپی اس طرح پر کریں

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website