19/08/2026
شبقدر کی شان معروف کھلاڑی منصور اقبال چکوں کی مشین کچھ دنوں سے کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔
تمام دوستوں، بھائیوں اور کرکٹ سے محبت کرنے والوں سے خصوصی اپیل ہے کہ منصور اقبال بھائی کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تمام تکالیف دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد صحت یاب کرکے دوبارہ گراؤنڈ کی زینت بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🤲
منصور اقبال بھائی، آپ ہماری دعاؤں میں ہیں۔