گورنمنٹ ہائی سکول مونگ میں آج کلچر ڈے (پنجابی ریہتل دَیہاڑ) کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا۔ مختلف سٹالز لگائے گئے۔ ڈھولکی بجائی گئی اور دوہڑے ماہیے ٹپے بھی سنے سنائے گئے۔ دیسی کھانوں سے محظوظ ہوا گیا۔ طلبہ کا اس ضمن میں جوش و خروش دیدنی تھا۔ آج کے دن کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ ہوں
14/02/2026
پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول مونگ میں ایک مختصر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبہ کو کشمیریوں پر ہونے والی بھارتی بربریت اور عالمی برادری کی بے حسی کے بارے میں آگاہ کیا گیا
20/11/2025
Successful fabrication of wind power turbine implementing Faraday's law of electromagnetic induction under supervision of Azhar Naqvi SST Sci, PhD physics (s) GHS Mong
12/11/2025
ماحولیاتی طبیعات پراجیکٹ گورنمنٹ ہائی سکول مونگ ۔ آنجناب سید اظہر عباس نقوی
12/11/2025
Hats off to Mr. Tayyab Baryar for his generous cooperation in the creation of a plantation and grassy garden of ornamental and environmental importance, a proud Environmental Physics project at GHS Mong
12/11/2025
والی بال رنرز اپ۔ گورنمنٹ ہائی سکول مونگ
12/11/2025
انٹر سکول مقابلہ جات 2025
گورنمنٹ ہائی سکول مونگ کی والی بال ٹیم نے تحصیل اور ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سینیئر ہیڈ ماسٹر جناب محمد شبیر شاہد نے ٹیم کوچ جناب ممتاز احمد اور تمام کھلاڑیوں کو اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔ ویل ڈن ٹیم والی بال گورنمنٹ ہائی سکول مونگ
Be the first to know and let us send you an email when GHSMONG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.