23/03/2026
عید کے مبارک دن پر غرباء کو نظر انداز نا کریں اہل و عیال اعزاء و اقارب اور پڑوسیں غرباء کو ضرور ان خوشیوں میں شامل کریں
رب کریم آپ کی عبادتوں ریاضتوں کو قبول و۔مقبول فرمائے آمین ثم آمین
Teacher of hadeth Jamia Farooqia Karachi &
Jamia Anwarululoom Mehran Tawon Korangi
Mutamim madrasa Isha't ul Quran &
Madrasa KhadeejatulKubra Lilbana
23/03/2026
عید کے مبارک دن پر غرباء کو نظر انداز نا کریں اہل و عیال اعزاء و اقارب اور پڑوسیں غرباء کو ضرور ان خوشیوں میں شامل کریں
رب کریم آپ کی عبادتوں ریاضتوں کو قبول و۔مقبول فرمائے آمین ثم آمین
21/03/2026
عید الفطر مبارک
21/03/2026
عالم اسلام عید الفطر مبارک
20/03/2026
نماز عید الفطر ان شاءاللہ العزیز
07:45 پر ادا کی جائے گی
09/03/2026
مدینہ جامع مسجد سیکٹر 8 ڈی گلزار کالونی کورنگی میں عشرہ آخیرہ میں اصلاحی و روحانی بیانات کا شیڈول
حضرت انسؓ سے روایت ہے
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:-*
*جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی عمر میں برکت ہو اور رزق میں اضافہ ہو، وہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کرے۔"*
(صحیح بخاری)
23/01/2025
جلسہ تکمیل حفظ قرآن کریم
ان شاء اللہ العزیز
28جنوری 2025
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Hakeem Khan, Abdul Rauf, Hafiz Saeed Ul Haq
05/07/2024
جمعیت کی رکنیت سازی کا عمل ملک بھر میں جاری ہے الحمدللہ اکابر علماء حق کی جماعت کا حصہ بننا فخر و اعزاز ہے
از ایڈمن پیج