Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb

  • Home
  • Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb

Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb education is light.

24/07/2025
"آئیے مل کر ہر بچے کو تعلیم، صحت اور محبت کا حق دلائیں۔غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ، ہم ایک روشن مستقبل کی تعمیر کر ر...
20/11/2024

"آئیے مل کر ہر بچے کو تعلیم، صحت اور محبت کا حق دلائیں۔
غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ، ہم ایک روشن مستقبل کی تعمیر کر رہے ہیں جہاں ہر بچہ اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ آگے بڑھ سکے
"

غزالی ہائی سکول اڈا پل 93  گ ب میں منعقد سیرت النبی پروگرام کے مناظر
30/10/2024

غزالی ہائی سکول اڈا پل 93 گ ب میں منعقد سیرت النبی پروگرام کے مناظر

الحمد اللہ
09/07/2024

الحمد اللہ

13/12/2023
10/12/2023
ایم ڈی ایجوکیشن صوبہ سندھ اور غزالی ہیڈ افس کے وفد کا غزالی ہے اسکول 93 کا دورہ
02/12/2023

ایم ڈی ایجوکیشن صوبہ سندھ اور غزالی ہیڈ افس کے وفد کا غزالی ہے اسکول 93 کا دورہ

“قافلے روشنی کے دیکھتے ہیں”آج غزالی ایجوکیشن فاونڈیشن کے شعبہ RIEP نے ضلع فیصل آباد کے خصوصی بچوں کیلئے آرٹ میلے کا اہتم...
03/11/2023

“قافلے روشنی کے دیکھتے ہیں”

آج غزالی ایجوکیشن فاونڈیشن کے شعبہ RIEP نے ضلع فیصل آباد کے خصوصی بچوں کیلئے آرٹ میلے کا اہتمام کیا۔۔ کیا شاندار انتظامات تھے دیہی علاقوں کے خصوصی بچوں کیلئے ۔۔ ان بچوں کے لیے کیا کیا کچھ نہیں تھا۔مختلف کھیل۔پینٹگز۔جھولے۔ کھانے اور ڈھیر ساری مُسکراہٹیں ۔۔ ۔
اڈا پُل 93 گ ب سکول کے تمام ذمہ داران ، اساتذہ ،لوکل سکول کمیٹی کے ممبران اور شعبہ RIEP کے فیصل اور عزیز کو اتنے خوبصورت پروگرام کے انعقاد پر بہت بہت مبارک ۔۔۔ جیتے رہیں.

الحمدللہ
31/07/2023

الحمدللہ

Address

Adda Pul 93gb

JARANWALA

Telephone

+923419491314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share