27/12/2014
# استقبالیہ پروگرام بدین #
30تیس ڈسمبر کو امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب تھرپارکر کا دورۂ کرنے کے حوالے سے ھمارے شھر بدین میں تشریف لارھے ھیں
30 ڈسمبر بروز منگل صبح دس 10 بجے شاھنواز چوک بدین پر امیرجماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق کا شاندار استقبال کیا جائے گا.
بدین کی باشعور عوام کو اور تمام دوستوں کو مع احباب شرکت کرنے کی بھرپور دعوت دی جاتی ھے.
منجانب:
جماعت اسلامی بدین
16/11/2014