جمعیۃ طلبہ اسلام کراچی

جمعیۃ طلبہ اسلام کراچی

Share

عرب سے آئ عجم پہ چھائ
جے ٹی آئ ..........جے ٹی آئ

20/08/2021
18/10/2019

‏جمعیت طلباء اسلام پاکستان کی بنیاد 19 اکتوبر 1969 کو لاہورمیں رکھی گئی۔ قلیل وقت میں یہ پاکستان کی نصف سے زائد کالجوں،اسکولوں اور مدارس میں پھیل گئی۔
1973 کی تحریک بحالی جمہوریت میں لازوال قربانیاں پیش کیں۔ جس کی وجہ سے جمعیت طلبہ کے تقریباً 1300 کارکنان گرفتار ہوئے۔
جمعیت طلباءاسلام نے نے 1974 کی تحریک ختم نبوت میں پاکستان کے چاروں صوبوں بالخصوص پنجاب کے پی کے اور بلوچستان میں جلسے، جلوس اور اشتہارات کے ذریعے مسلمان قوم کو ایک نئے ولولے سےسرشار کیا۔ جمیت کے نڈر اور بے مثال مقرروں نے شہر شہر، گلی گلی اور کوچوں میں مسئلہ ختم نبوت پر قابل تحسین کام کیا۔
جمعیت طلباءاسلام نے 1977 کی تحریک نظام مصطفی کے رپورٹ نگار (تحریک ختم نبوت، جلد سوم) کے مطابق جماعت کے 19 طلباء اس تحریک میں شہید ہوئے جبکہ دو ہزار سے زائد طرب گرفتار ہوئے۔
اسی طرح جمیعت طلبہ اسلام نے مسئلہ بلوچستان اور پاکستان میں نظام تعلیم کے لیے پمفلیٹوں اور جلسوں کے ذریعے نہایت قابل تعریف کام کیا۔

06/10/2019

06 اکتوبر 2019

06/10/2019

05_اکتوبر 2019

03/10/2019

03 اکتوبر 2019

02/10/2019

یکم اکتوبر 2019

02/10/2019

2اکتوبر 2019

29/09/2019

جے ٹی آئی کراچی کے سینئرز راہنماؤں کے شب وروز

جمعیت علماء اسلام ضلع غربی PS 122کے نائب امیر مولانا طلحہ زبیر سواتی،ناظم عمومی محترم بھائ شریف گبول، جےٹی آئ کے سنئیررہنماء مولانانعیم زاھد،مفتی زاھدوزیرکی جےیوآئ ضلع غربی کے امیر مولاناعمرصادق،
ناظم عمومی ضلع غربی مولانافخرالدین رازی سے ملاقات. آزادی مارچ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت______

بشکریہ جے یو آئی سوشل میڈیا ٹیم غربی کراچی

17/09/2019

مذمت

02/09/2019

کہتے ہیں یہ جمعیت علماء اسلام کا ہی حسن ہے کہ یہاں کارکن کی بات سنی جاتی ہے،مگر کیا یہ جمعیت طلباء کا بھی یہی حسن ہونا چاہئیے یا نہیں؟؟؟
جمعیت طلباء کا حسن تو یہ ہے کہ یہاں ماورائے دستور اقدامات کو دستوری پیرائے میں بند کیا جاتا ہے...ایسا لگتا ہے کہ جے ٹی آئی میں شورائیت نہیں بلکہ آمریت ہے وہ آمر کبھی صوبائی کنوینئر کے لبادے میں تو کبھی صوبائی کنوینئر کے دائیں بائیں بازوں کا لبادہ اوڑھ کر مقدس ھستیاں بنی ہوتی ہیں، جن کی غیر دستوری فیصلوں پر بات کرنا رکنیت کی معطلی کی طرف دعوت ہے مگر روک سکو تو روک لو کا پیغام لے کر دستور کو عزت دو کا موٹو لے کر ہماری جدوجہد جاری رھے گی

09/11/2018

اظہار تشکر
منجانب حافظ نعیم زاہد کفاہ اللہ
خادم جمعیۃ طلبہ اسلام

Photos from ‎جمعیۃ طلبہ اسلام کراچی‎'s post 29/04/2018

ہم جمعیت طلباء اسلام ضلع گھوٹکی کے راہنماء باز محمد ڈھرکی پر شرپسند عناصر کی طرف سے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
منجانب جے ٹی آئی کراچی

Want your school to be the top-listed School/college?