27/05/2026
Eid Mubarak
Asad grammar school is first modern school in chimmon village.
27/05/2026
Eid Mubarak
27/05/2026
جن بچوں نے انٹرمیڈیٹ کا داخلہ بھیجا ہوا ہے ان کی بائیو میٹرک ہو رہی ہے ۔
بورڈ امتحانات کے لیے بایومیٹرک تصدیق Superior College (بایومیٹرک سینٹر) میں کی جائے گی۔
شیڈول:
لڑکیاں: 20-04-2026 سے 22-04-2026 تک
لڑکے: 23-04-2026 سے 25-04-2026 تک
اہم نوٹ:
تمام طلباء کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہے۔ بغیر بایومیٹرک تصدیق کے کسی بھی طالب علم کو امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
براہِ کرم دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ تاریخوں میں سینٹر کا دورہ یقینی بنائیں۔
شکریہ۔
23/03/2026
پاکستان زندہ باد
21/03/2026
Eid Mubarak ❤️
Ramzan activity
Nursery class namaz activity
Class nursery Friday activity
09/03/2026
Prep class
| Monday | 08:00 - 12:00 |
| Tuesday | 08:00 - 12:00 |
| Wednesday | 08:00 - 12:00 |
| Thursday | 08:00 - 12:00 |
| Friday | 08:00 - 23:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |