21/06/2026
ہر بچے کے خوابوں کی تعبیر میں ایک باپ کی
خاموش جدوجہد شامل ہوتی ہے۔
ہم ان تمام والدین کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے بچوں کی تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
Happy Father's Day! 🌹