This Page is A Muhammad Amir Rasheed Official Page So follow this Page & Share.
28/03/2026
داخلے جاری ہیں
#ایڈمیشن #داخلے
25/03/2026
کیا آپ جدید فکری چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور باعمل معاشرے کی تعمیر کے لیے تیار ہیں؟
جامعۃ المدینہ لایا ہے ایک ایسا متوازن تعلیمی نظام، جو قرآن و سنت اور جدید تقاضوں کا امتزاج ہے۔
✔️ ایچ ای سی (HEC) ور کنز المدارس بورڈ سے منظور شدہ ڈگری
✔️مفت تعلیم، رہائش اور طعام
✔️ اور سب سے بڑھ کر... بہترین کردار سازی (Tarbiyyah)
دینِ اسلام کی خدمت کے اس باوقار سفر کا حصہ بننے کے لیے آج رابطہ فرمائیں
03024761960
03002021023
03004884803
25/03/2026
کل جمعرات سے جامعۃ المدینہ کھڈیاں خاص اوپن ہو رہے ہیں
داخلے بھی جاری ہیں اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے بچے کو جامعۃ المدینہ کھڈیاں خاص میں داخل کروائیں
#ایڈمیشن #داخلے
03024761960
03002021023
19/03/2026
ان شاءاللہ عزوجل
19/03/2026
ان شاءاللہ عزوجل وقت کی پابندی کی جائے گی
11/03/2026
7th-8th-9th-10th
سے پاس طلباء کے لیے
اور امامت کورس میں
رہائشی اور غیر رہائشی داخلے جاری ہیں
خواہشمند افراد ضرور رابطہ فرمائیں
06/03/2026
داخلے جاری ہیں آپ بھی اپنے بچے کو عالمِ دین بنانے کی نیت فرما لیں
باقاعدہ لاھور بورڈ سے میٹرک اور ایف اے اور بی اے کروایا جاتا ھے
04/03/2026
داخلے جاری ہیں
درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ
بی اے تک دنیاوی تعلیم لازمی
Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Madinah Khudian Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to Jamia Tul Madinah Khudian Kasur: