Govt Higher Secondary School Khall

Govt Higher Secondary School Khall

Share

Govt Higher Secondary School Khall

02/11/2021

سیرت النبی کانفرنس
2 نومبر 2021 بوقت شام
منجانب:کریکٹر بلڈنگ سٹوڈنٹس ہاسٹل تیمرگرہ۔

01/11/2021

جو احباب اپنے حفظ کے اداروں کے لیے قرآن طلب کرتے ہیں ان سے چند گذارشات ہیں :
جو احباب اس قرآن پروگرام میں شامل ہوتے ان کی رقم انتہائی قیمتی ہے سو اس کا درست استعمال ہمارا بنیادی فرض ہے۔ اس لیے
اپنے ادارے کے لیٹر ہیڈ پر لکھ کر اپنی طلب بتائیں
صرف اتنے قرآن طلب کیجیے جتنی ضرورت ہے
یہ قرآن کریم صرف حفاظ کے لئے ہیں ، اس لیے از راہِ کرم اس شرط کے مطابق اپنی طلب درج کیجیۓ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن کریم کی الحمدللہ تقسیم شروع ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھئے کیسی عجیب بات ہے کہ آپ کسی ایسے بچے کو کہ جو حفظ قرآن کر رہا ہے ایک قرآن پاک تحفہ پیش کرتے ہیں ہیں وہ اس نسخے پر حفظ کرتا ہے ۔۔
اس کے بعد وہ عمر بھر جب بھی نماز اور تراویح کی امامت کرے گا آپ اس کے ثواب میں شریک ہو جائیں گے ۔۔۔
مکتبہ قدوسیہ حفاظ کے لئے اعلی کاغذ میں انتہائی اعلی کوالٹی کا قرآن پاک شائع کر رہا ہے ۔۔۔ اور بلا تفریق مسلک مدارس میں اس کی تقسیم کا انتظام بھی ہے ۔۔۔
ایک قرآن کریم کی قیمت صرف 325 روپے ہے ۔۔آپ چاہے ایک قرآن پاک ہدیہ دیجئے اور چاہے اپنی جیب کے مطابق ایک سے زیادہ لیکن اس ثواب سے محروم نہ رہیے۔۔۔۔۔
آپ اپنے آرڈر کے لئے ان باکس میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔
یا اس واٹس ایپ نمبر پر اپنا پیغام ریکارڈ کروا سکتے ہیں
03351716197۔۔

GMS KHALL BK 06/01/2017
Photos from Govt Higher Secondary School Khall's post 30/11/2016

G H S S KHALL DIR LOWER 30 11 2016

GHSS TEACHER ® 30/11/2016

خان لالا

Photos from Govt Higher Secondary School Khall's post 30/11/2016

اللہ تعالی دی پہ مونگ دا رحم باران وکی آمین

Photos 29/11/2016

G H S S KHALL DIR LOWER

Want your school to be the top-listed School/college?

Website