07/03/2025
Habibul Banat Acadmey
aapko program ki videos achhi achhi beaten deen k bare me aur duniya k bare jankari mile gi
07/03/2025
16/03/2024
Please support this Madarsa and Donate whatever you want...
مدرسہ کا تعاون فرماکر عنداللہ ماجور ہوں
15/03/2024
Share &donate
13/11/2023
حبیب الںنات اکیڈمی ببھںگواں بسفی میں ششماہی امتحان کے موقع سے انعامی رزلٹ کا سنہرا دور
حبیب البنات اکیڈمی میں مدعوئین ہونے والےمہمانان خصوصی جناب محمد اکبر علی صاحب ۔صدر اکیڈمی وجناب طفیل احمد صاحب جناب کمال الدین صاحب جناب شکیل احمد صاحب سابق مکھیا اور دیگر شرکائے گارجین وحضرات معلمات اکیڈمی کے موجودگی میں ششماہی امتحان کے موقع سے پوزیشن سے کامیاب ہونے والی تمام بچیوں کو انعام سے نوازا گیا اور دیگر تمام بچیوں کو رزلٹ دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئ اکیڈمی کے بانی وناظم مولانا مفتی محمد اشرف علی صاحب قاسمی نے تمام گارجین حضرات کو اپنا پیغام اور اکیڈمی کے اصول و ہدایات سے واقف کرایا اور کہا کہ یہ اکیڈمی مدرسہ پلس اسکول کے نظام کو فالو کرتی ہے اورتعلیم وتربیت پر گہری نظر رکھتی ہے اسلئیے یہ اکیڈمی پورے ضلع میں مشہورومعروف ہوتی جارہی ہے اور پورے علاقےسے لوگ اپنی بچیوں کا یہاں ایڈمیشن کرارہے ہیں اوریہ ادارہ خاص بچیوں کی تعلیم وتربیت کے لئے مثالی ہے ۔ اخیر میں اکیڈمی میں باہر سےآنےوالے تمام مہمان وگار جین حضرات کا اکیڈمی کے ذمہ دار مولانا مفتی اشرف علی قاسمی صاحب نے استقبال کیا اور دعائے خیر کے ساتھ پروگرام کا اختتام ھوا