https://youtu.be/iXi-c67i0o4?feature=shared
Full kalam ☝🏻☝🏻☝🏻
*New Kalam 2024 | Hanfiya Ghausiya Teri Kya Shan Hai | Recited By : Maulana Faizan Raza Hanfi Banaras*🌹🌹
Madarsa Hanfia Ghousia Bajardiha Varanasi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madarsa Hanfia Ghousia Bajardiha Varanasi, Education, Bajardiha, .
21/02/2024
کیا یاد کرکے عشرت رفتہ کو روئیے
اک موج تھی جو ناچتی گاتی گذرگئی
آج ہم جو کچھ بھی ہیں وہ مادر علمی کے طفیل ہیں،جامعہ میں ہمارے فکر و فن کو سنوارا گیا ہے،ہماری نوک پلک درست کی گئی ہے،علم وفن کی متاع گرانبہا سے ہمیں مالامال کیا گیا ہے.علوم وفنون کے اس گلستان صدرنگ سے ہم نے خوشہ چینی کی ہے،جامعہ کی درسگاہ نے ہمارے کشت دل کی آبیاری کی ہے،جامعہ کی علمی آب وہوا کےلمس تازہ نے دل ودماغ کو حیات نو بخشی ہے۔علم کےبحر ناپیدا کنار میں ہمارے سفینہ حیات کو عازم سفر کیا ہے،کیوں نہ دل جامعہ کا زیربار احسان ہو اورکیوں نہ جدآئی کے یہ حسرتناک لمحے غموں سے دوچار ہوں۔
ہوائے دشت و بیاباں بھی مجھ سے برہم ہے
میں اپنے گھر کے در و بام چھوڑ جاتا ہوں آج ہم اپنے مشفق ومحترم اساتذہ کرام کے حد درجہ ممنون و مشکور ہیں،انھوں نے ہمیں علم وفن تحقیق وتخریج کے روشن جہات سے روشناس کیا،زمانے کے نشیب وفراز سے آگاہ کیا،کتاب وسنت کے جواہر پاروں سے بہرہ مند کیا۔ہمارے دل ودماغ کو علم وفن اور دین وایمان کی تابشوں سے منور کیا،مدرسے کی زندگی میں ،خوشی وغم میں ہمارے ماں باپ کی جگہ ہم پر شفقتوں کا سایہ دراز رکھا۔ان کے خلوص اور ان کی محبتوں کی گھنی چھاؤں نے کبھی ہمیں گھر سے دوری کا احساس نہیں ہونے دیا،سچ تو یہ کہ بکھرے جذبات اوردریائے محبت کی متلاطم موجوں کی ترجمانی الفاظ نہیں کرسکتے،شاعر کہتا ہے۔
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
اللہ پاک ہمارے تمام اساتذہ کرام کی عمر واقبال میں بلندی عطاکرے, اور جامعہ کے آغوش سے ہر سال لعل جواہر نکلتے ہیں اور دین و سنیت کی خدمت و ترویج میں لگے رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
محمد نعمان حیدری.... سابق متعلم جامعہ حنفیہ غوثیہ بجرڈیہ بنارس
Maulana Hasan Raza's speech on the occasion of Independence Day Madrasa Hanafia Ghosia Bjardiha Banaras
Speech in English by a student of Madrasah Hanafia Ghousia Bjardiha Banaras on the occasion of Independence Day
15/08/2023
देश के 77 वें वर्ष गांठ के अवसर पर स्वतंत्रा दिवस को बड़े उल्लास के साथ " Madarsa Hanfia Ghousia Bajardiha Varanasi" में मैनेज मेंट कमेटी वा मदरसा के प्रधानचर्या वा शिक्षक के मौजूदगी में मनाया गया | जिसमें मदरसा के होनहार बच्चों ने देश भक्ति के गान गा कर व शिक्षक मौलाना हस्सान रजा ने देश के स्वतंत्रा सैनानीओं के द्वारा देश के हित में अपना बलिदान देने और देश को आजाद कराने में हर धर्म के लोगों का योगदान रहा! इस विषय पर विशेष टिप्पणी की | अंतिम में राष्ट्र गान गा कर इस महा महोत्सव को यादगार बनाया गया |
جاں سے بھی عزیز ملک کے 77ویں یوم آزادی کے پُر بہار موقع پر ہمارا اور آپکا محبوب ادارہ "Madarsa Hanfia Ghousia Bajardiha Varanasi" میں انتظامیہ کمیٹی و جامعہ کے صدر المدرسین و قابل اساتذۂ کرام کی موجودگی میں جامعہ کے ہونہار طلباء نے قومی نظم پیش کئے اور جامعہ کے استاد مولانا حسان رضا نے ملک سے جانباز سپاہیوں کی جانب سے اپنی جان جیسی متاعِ عزیز کی قربانی پیش کرنے اور ملک کو ظالموں کے ہاتھوں آزاد کرانے میں ہر مذہب کے لوگوں کی مکمل شمولیت رہی! اس موضوع پر بالخصوص بیان ہوا آخر میں قومی ترانہ پیش کر اس موقع کو پر حسین اور یادگار بنایا گیا |
16/08/2022
【 अजनबी राजा 】
#कविताएँ
15/08/2022
देश के 75 वें स्वतंत्रता दिवस के अवसर पर मदरसा हनफिया गौसीया बजरडीहॉं बनारस की कुछ झलकियां
इस शुभ अवसर पर हमारे विशेष अतिथि खुद यू पी मदरसा बोर्ड के चेयरमैन श्री "डॉ इफ्तिखार अहम जावेद" मदरसे के प्रधानाचार्य " मौलाना याकुब अहमद" मैनेजर " हाफ़िज़ शहाबुद्दीन" सदर "हाजी अली अख्तर" व दीगर कार्यकर्ता भी उपस्थित रहे और इस अमृत महोत्सव को यादगार बनाया गया ❣️
ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے پر بہار موقع پر آپکے محبوب ادارے جامعہ حنفیہ غوثیہ بجرڈیہہ بنارس کی کچھ یادگار جھلکیاں
اس مبارک موقع پر ہمارے خصوصی مہمان خود یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین عالی جناب "ڈاکٹر افتخار احمد جاوید" صاحب شامل محفل تھے ساتھ ہی ساتھ جامعہ کے پرنسپل حضرت "مولانا یعقوب احمد مصباحی" و مینجر عالی جناب "حافظ شہاب الدین" اور صدر جامعہ عالی جناب "حاجی علی اختر" و دیگر اراکین مدرسہ بھی شامل بزم رہے اور اس یوم آزادی کو یادگار یوم آزادی بنایا گیا ❣️
01/07/2022
28/06/2022
One person who shook the whole system.
15/03/2022
ہر سال کی طرح اس سال بھی آپ کے محبوب ادارے " جامعہ حنفیہ غوثیہ" کا سالانہ جلسہ جشن دستارِ فضیلت پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا جائے گا
انشاء ﷲ ❣️
22/03/2022 بروز منگل
11/02/2022
اطلاع برائے خاص و عام 🎙️
بحکمِ جامع معقولات و منقولات حضرت علامہ و مولانا "محمد یعقوب مصباحی" صاحب قبلہ پرنسپل مدرسہ حنفیہ غوثیہ بجرڈیہہ بنارس
Website
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:00 |
| Sunday | 07:30 - 13:00 |