20/07/2026
:
**اچھے اخلاق – مرحلہ دوم**
**بچوں کی اسلامی تربیت اور بہترین اخلاق کی تعلیم**
**"اچھے اخلاق – مرحلہ دوم"** بچوں کی اخلاقی، اسلامی اور معاشرتی تربیت کے لیے تیار کی گئی ایک بہترین کتاب ہے۔ اس میں روزمرہ زندگی کے اہم آداب، والدین اور اساتذہ کا احترام، صفائی، سچائی، امانت داری، وعدہ پورا کرنا، کھانے پینے کے آداب، مسجد کے آداب اور دیگر اہم اسلامی تعلیمات کو آسان اور دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ بچے ان پر عمل کرتے ہوئے بہترین کردار کے مالک بن سکیں۔
📚 **کتاب کی قیمت:** **صرف ۲۰۰ روپے**
🎁 **خصوصی آفر:**
جو بھی ہم سے **۵۰ (پچاس) یا اس سے زیادہ کتابیں** آرڈر کرے گا، اسے **۲۵ فیصد رعایت** دی جائے گی۔
🏫 **اسکول کے لوگو کی سہولت:**
**۵۰ (پچاس) یا اس سے زیادہ کتابوں کے آرڈر پر** آپ کے **اسکول کا لوگو بھی کتابوں کے سرورق پر پرنٹ کرنے کی سہولت** فراہم کی جائے گی۔
Wa.me/03409468371اور تفصل کے لے اس نمبر پر رابطہ کریں