27/08/2026
Welcome to Nawaz Sharif School Of Eminence boys Campus Haroonabad First Day💫⚡
الحمدللہ! ایک نئے سفر کا آغاز
، NSSE Boys Campus Haroonabad میں آج اسکول کے پہلے دن ایک نئے اور خوبصورت تعلیمی سفر کا آغاز ہوا۔
یہ دن ہماری بچوں، اساتذہ اور والدین کے لیے امید، خوشی اور نئے عزم کا دن ہے۔ دعا ہے کہ یہ ادارہ ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کی طرف لے کر جائے۔
First Day of School — A New Beginning, A New Journey!