GPS Warana Kashu Ghara Karak

GPS Warana Kashu Ghara Karak

Share

information

27/11/2025

طلبہ کو اجازت ہے کہ وہ سردی سے بچاؤ کے لیے کسی بھی رنگ کے سویٹر یا دستانے پہن سکیں۔ انہیں کسی مخصوص رنگ کے سویٹر، دستانوں یا یونیفارم کا پابند نہ بنایا جائے۔ مقصد یہ ہے کہ بچے سردی میں گرم رہیں۔ پبلک سیکٹر کے زیادہ تر طلبہ کے لیے نئے یونیفارم یا نئے سویٹر خریدنا
مشکل ہوتا ہے، اس لیے ان پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Hayat Ullah Tauqir Islam Hakmat Ullah Ktk

23/10/2025

😊کل 24 اکتوبر پی ڈی ڈے کی مناسبت سے تمام پرائمری سکول بچوں کے لئے بند رہیں گے۔
جبکہ اساتذہ کرام اپنے متعلقہ مراکز میں اپنی حاضری کو
یقینی بنائیں
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Tauqir Islam
Hayat Ullah
Hakmat Ullah Ktk

05/09/2025

خیبرپختونخوا میں 6 ستمبر 2025 بروز ہفتہ 12 ربیع الاوّل (عید میلاد النبی ﷺ) کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان - اعلامیہ جاری۔
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan Hayat Ullah Tauqir Islam Hakmat Ullah Ktk

31/08/2025

یکم ستمبر سے انشاءاللہ سکول کھل رہے ہیں
تمام اساتذہ کرام، والدین، طلباء اور دیگر سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکولز کے اس ٹائم ٹیبل کو فالو کریں
یکم اپریل تا تیس ستمبر گرمیوں کے اوقات کار نافذ العمل ہوتے ہیں جنکے مطابق سکول صبح ساڑھے سات بجے(7:30) شروع ہو کر دن بارہ پینتیس (12:35) پر چھٹی ہوتی ہے
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Tauqir Islam
Hayat Ullah
Hakmat Ullah Ktk
Yasir Ktk
Wasi Shah Naseh
Jehanzeb Khattak
Fakhar Khattak

28/05/2025

28مئی یوم تکبیر الحمدللہ
پاکستان زندہ باد
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Hayat Ullah
Tauqir Islam
Hakmat Ullah Ktk

20/05/2025

صوبے کے گرمائی علاقے کے اسکولوں میں اسکول کے اوقات کے لیے درج ذیل شیڈول کا مشاہدہ کیا جائے۔
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Hayat Ullah
Tauqir Islam
Hakmat Ullah Ktk

30/04/2025

*یکم مئی (عالمی یومِ مزدور) بروز جمعرات عام تعطیل ہوگی۔*
*سکول ، بینک اور دیگر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔*
Piodar Khan
Hayat Ullah
Tauqir Islam
Hakmat Ullah Ktk
GPS Warana Kashu Ghara Karak

11/04/2025

گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ پرانی کتابیں جمع کرکے آنے والے طلباء کو دیا جائے تاکہ وہ ان سے مستفید ہوسکیں۔
لے پرانی کتابیں۔

08/04/2025

*9 اپریل 2025* بروز بدھ صوبہ بھر کے سکول نئے تعلیمی سیشن برائے
2025-26
کے لئے *کھل رہے ہیں*
*گرمیوں کے اوقات کار 01اپریل تا 30 ستمبر درج ذیل ہیں*
*ہائی و مڈل سکولز
7:30 تا 1:35*
*جمعہ
پانچویں پیریڈ تک 11:15بجے چھٹی*
*پرائمری سکولز
7:30 تا 12:35*
*جمعہ
پانچویں پیریڈ تک بغیر بریک 10:50 بجے*
تمام طلباء، والدین(بچوں کی) اور سکولز سٹاف گرمیوں کے اوقات کے مطابق صبح 7:30 تک اپنی حاضری یقینی بنائیں

07/04/2025

آفسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج کل یہ واویلا شروع ھے کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا م نھیں کرتے اسلیۓ ان کے شاگرد کم نمبر لیتے ھیں ۔
یہ آپ سب کو معلوم ھو کہ سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ اکثر پہلے پرائیویٹ سکولوں میں پڑھا چکے ھوتے ھیں ۔
عجیب بات ھے کہ ان اساتذہ کے شاگرد سرکاری سکولوں میں کم نمبر لیتے ہیں اور پرائیوٹ سکولوں میں زیادہ نمبر لیتے ہیں۔۔۔۔!!

اصل وجوہات ۔۔۔۔۔

1۔ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کا زیادہ تر تعلق غریب گھرانوں سے ھوتا ھے ۔
وہ غربت کی وجہ سے اپنے والدین کے ساتھ کام کاج میں مدد کرتے ھیں ۔

2۔ غربت، ناخواندگی اور پردیس کی سبب والدین اپنے بچوں کی تعلیم میں دلچسپی نھیں لیتے یا نھیں لے سکتے ۔

3۔ ایسے گھرانوں کے بچے سکول سے اکثر غیر حاضر رھتے ھیں ۔ اساتذہ ان کے گھر خطوط بھیجتے ھیں لیکن ایسےخطوط کا مخاطب کم سے کم گھر پر موجود بھی تو ھونا۔۔۔۔۔!!

4۔ اساتذہ کا تفویض کردہ گھر کا کام ادھورا رہ جاتا ھے کیونکہ گھر پر نگرانی نھیں ھوتی ۔

5۔ والدین ان بچوں کے یونیفارم اور صفائی کا سرے سے خیال نھیں رکھتے ۔

6۔ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کے والدین کو پتہ تک نھیں ھوتا کہ ان کا بچہ کس کلاس میں پڑھتا ھے ۔۔۔۔!!

7۔ پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے اکثر امیر گھرانوں کے بچے ھوتے ھیں ۔ والدین کے جیب سے پیسے خرچ ھوتے ھیں اسلیۓ وہ اپنے بچوں کا زیادہ خیال رکھتے ھیں ۔

8۔ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کے والدین اساتذہ کے ساتھ نہ تعاون کرتے ھیں اور نہ رابطہ رکھتے ھیں ۔

9۔ ضروری مشاورت کیلئے ھم یوم والدین کا انعقاد کرتے ھیں ۔ خطوط اور کال کے ذریعے ھم ان کو دعوت دیتے ہیں لیکن وہ پھر بھی حاضر نھیں ھوتے۔۔۔۔!!

10۔ پرایمری لیول پر تو سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی تعداد کی کمی آپ سب کو معلوم ھے ۔

11۔ سرکاری سکول والے غریب اور بیکس طلبہ اپنے والدین کے پردیس کی سبب گھرانوں کے سربراہ ھوتے ھیں ۔ ہر خوشی اور غمی ان کے ذمداری ھوتی ھے ۔

12۔ پرائیوٹ طلبہ کیلئے والدین ٹویشن کا انتظام بھی کرتے ہیں جبکہ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلبہ اپنے کلاس میں بھی غائب رہتے ہیں ۔

معزرت کے ساتھ یہ بھی عرض کروں کہ میں نے خود پرائیویٹ سکول میں تین سال پڑھا یا ھے ۔ اور
اب سرکاری سکول میں بحیثیت پی ایس ٹی خدمات انجام دے رہا ہوں ۔ میرے محنت اور لگن میں کوئی فرق نہیں آیا ھے لیکن حالات برعکس ھیں ۔

اسلیئے والدین سے گزارش ھے کہ ھمارے ساتھ اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے تھوڑا بہت تعاون کریں ۔ اپنے بچوں کو سکول میں حاضری کا عادی بنائیں۔۔۔۔!!
پھر میں چیلنج کرتا ھوں۔۔
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Hayat Ullah
Tauqir Islam
Hakmat Ullah Ktk

05/04/2025

اسلام علیکم والدین / سرپرست
تعلیم حاصل کرنا بچوں کا حق ہے اور ان کو مقررہ وقت پر اسکول میں داخل کروانا آپکی ذمداری ہے ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول ورانہ کاشو غاڑہ کرک میں نئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے جن بچوں کے "فارم ب" یا "تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ" میں چار سال پورے ہوچکے ہیں انکو فوراً سکول میں داخل کروائیں اور ان کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے ۔۔
کچھ والدین اپنے بچوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد یا امتحانات کے وقت داخلے کیلئے لے آتے ہیں اس سے بچوں کا پہلا تعلیمی سال ضائع ہو جاتا ہے اور آنے والے کلاسسز میں پھراس کو پڑھنے اور لکھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں ۔

نوٹ:- گاؤں کے نمائندے اس پوسٹ کو شیئر کر کے ہمارے نئے داخلہ مہم کی آواز کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔ شکریہ
GPS Warana Kashu Ghara Karak
Piodar Khan
Naseem Ullah Naseem
Jehanzeb Khattak
Wasi Shah Naseh
Fakhar Khattak
Musa Gulii

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone