Fun and learning.

  • Home
  • Fun and learning.

Fun and learning. This page is for only to explore new things

18/12/2025

Wow Kidz Green TV Entertainment

07/06/2025

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہو

"Only our bad times shows the true colour of people."
04/06/2025

"Only our bad times shows the true colour of people."

27/05/2025

اپنی کمائی کا اگر زیادہ نہیں تو کم از کم دس فیصد اپنے شوق پورے کرنے پر خرچ کرو۔ گھریلو زندگی تو چلتی ہی رہے گی، چاہے جتنا بھی بینک بیلنس جمع کر لو آخر میں اولاد کو وہ سب کچھ کم ہی لگے گا۔

یاد رکھو، تم یہاں جینے آئے ہو، سات نسلوں کا بندوبست کرنے نہیں۔ ذرا سا جی لو، کیا پتہ کب سانس چلنا بند ہو جائے۔
یہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے۔
عمر تیزی سے بھاگ رہی ہے،
کچھ ہی عرصے میں دانت بھی جواب دے دیں گے اور آنت بھی۔ گھومو، پھیرو، کھاؤ، پیو اور زندگی کا مزہ لو۔

❤️
23/05/2025

❤️

20/05/2025

if you want to fly with eagles, don’t swim with the ducks.

19/05/2025

"Don't pick sides , until you know the full story , Some people are really skilled , at making others look bad."🌹

میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں کسی ایسے مقام پرجہاں قدرت کے سوا کوئی آوازکوئی منظر نہ ہو جہاں نہ وحشت ہواور نہ کڑوی دنیا کے ...
19/05/2025

میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں کسی ایسے مقام پر
جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز
کوئی منظر نہ ہو
جہاں نہ وحشت ہو
اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے
فقط میں
اور
میرا تخیل ہو !!!

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں ۔مگر۔اے وطن واللہ ہمیں تم سے بے انتہا محبت ہے
17/05/2025

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں ۔مگر۔
اے وطن واللہ ہمیں تم سے بے انتہا محبت ہے

11/05/2025

“When something is not for you, it will hurt you until you understand it.”

10/05/2025

کم ظرف لوگ اور پطرس بخاری
پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار پیٹھ پیچھے گالیاں دیتا تھا۔ ایک دن ساتھی پروفیسر نے پطرس سے کہا کہ چوکیدارکہتا ھے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس پہ پطرس بخاری نے تاریخی جواب دیا۔
"کہ وہ بلکل سچ کہتا ھے اسکے پاس نہ شہرت ہے، نہ عزت ھے اور نہ ہی غیرت اب میں اسکا کیا بگاڑ سکتا ہوں۔

ہم سب کی زندگی میں کچھ ایسے گِرے ہوئے کردار ضرور آتے ہیں جن کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔
اور وہ اپنا آپ دکھا کر یہ سوچتے ہیں کہ وہ بہت بڑی توپ چیز ہی‍ں جنکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا.

ایسے کمظرف لوگوں کو جواب دیکر ان جیسے بننے کی کوشش مت کریں. وہ بلکل ٹھیک سوچتے ہیں۔

10/05/2025

"Walk like a king or walk like you don't care who the king is."

Address


24540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun and learning. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share