12/05/2026
القلم ایجوکیشن اکیڈمی 18/14 ایل
برائے طلباء وطالبات بہتر ٹیوشن سنٹر
تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی
گزشتہ سالوں سے بہتر انداز میں علم کی شمع روشن کرنے کا جذبہ لیے کوشاں
رابطہ نمبر
03480032518
03475751606
07/05/2026
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
القلم اکیڈمی 18/14-ایل سٹوڈنٹس کو مہیا کر رہی ہے کوالٹی ایجوکیشن وہ بھی نہایت مناسب فیس میں،القلم اکیڈمی میں اپنے سٹوڈنٹس کو زندگی کے ہر شعبہ میں آگے بڑھنے اور کامیاب ہونے کے گُر اور اسلوب سکھائے جاتے ہیں۔۔۔سالانہ امتحانات و دیگر نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں کامیابیوں کے حصول پر دل کھول کر سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور سٹوڈنٹس کی خوشیاں اکیڈمی ایڈمنسٹریشن نہ صرف اپنی خوشیاں سمجھ کر مناتی ہیں بلکہ اپنے سٹوڈنٹس کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوتے ہوئے دیکھ کر نہ صرف خوش ہوتی ہے بلکہ ان کو انعام و اکرام سے بھی نوازتی ہے تاکہ ان میں آگے بڑھنے کا جوش و ولولہ مزید بڑھے اور مزید برآں وہ اپنے ساتھی سٹوڈنٹس کے لیے بھی مشعل ِ راہ بن سکیں۔۔
آپ بھی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انھیں آج ہی القلم اکیڈمی میں داخل کروائیں۔۔۔،
's_Bright_Future
07/05/2025
07 مئی 2025 کو ہونے والے امتحانات ملتوی
14/04/2025
میرے دیس تے مالکا کوئی اترے نہ عذاب
تیرا وسے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب