GPS Kirrosam - Lachi

  • Home
  • GPS Kirrosam - Lachi

GPS Kirrosam - Lachi Primary School

پرائمری و مڈل کلاسز کیلئے امتحانی شیڈول جاری۔سمر زون میں گریڈ 3 تا 8 کے امتحانات 5 مئی تا 21 مئی 2026 منعقد کئے جائیں گے...
28/04/2026

پرائمری و مڈل کلاسز کیلئے امتحانی شیڈول جاری۔
سمر زون میں گریڈ 3 تا 8 کے امتحانات 5 مئی تا 21 مئی 2026 منعقد کئے جائیں گے۔
تین مضامین (انگلش، میتھس، سائنس/جنرل نالج) کے پیپرز آن لائن SBA کے ذریعے لئے جائیں گے۔ باقی مضامین کے پیپرز متعلقہ سکولز خود تیار کریں گے۔ مراسلہ جاری

22/04/2026
محکمۂ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابقموسمِ سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبرپختونخوا کے سمر...
14/01/2026

محکمۂ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق
موسمِ سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبرپختونخوا کے سمر زون کے تمام سرکاری و نجی اسکول
16 جنوری 2026 (جمعہ) سے باقاعدہ طور پر دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔
تمام اضلاع میں اسکولوں کی حاضری کا وقت صبح 9 بجے مقرر کیا گیا ہے، تاکہ موسم کی شدت اور طلبہ کی سہولت کو مدِنظر رکھا جا سکے۔

*🏫 گورنمنٹ پرائمری سکول کیرڑوسام 📝**اعلان برائے امتحانات!*تمام والدین اور سرپرستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *سکول میں سمسٹ...
13/12/2025

*🏫 گورنمنٹ پرائمری سکول کیرڑوسام 📝*

*اعلان برائے امتحانات!*

تمام والدین اور سرپرستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *سکول میں سمسٹر خزاں امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے*۔
یہ وقت ہے جب ہمارے بچے اپنی تعلیمی محنت کا ثمر حاصل کرتے ہیں۔

📚 *ہماری گزارش ہے کہ:*

✅ اپنے بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں
✅ گھر میں پر سکون ماحول فراہم کریں
✅ انہیں روزانہ سبق دہرانے میں مدد کریں
✅ ٹی وی اور موبائل سے دور رکھیں
✅ ناشتہ کروا کر اسکول روانہ کریں

ہم سب مل کر بچوں کا مستقبل روشن بنا سکتے ہیں۔

*والدین کی دلچسپی = بچوں کی کامیابی*

آپ کے بھرپور تعاون کے منتظر
*عملہ: GPS Kirrosam

DATE SHEET FOR 1ST SEMESTER EXAM 2025
09/12/2025

DATE SHEET FOR 1ST SEMESTER EXAM 2025

آپ کی توجہ ،بچے کی کامیابی "بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں باقاعدگی سے سکول بھیجیں۔"
17/10/2025

آپ کی توجہ ،بچے کی کامیابی

"بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں باقاعدگی سے سکول بھیجیں۔"

رزلٹ ڈے کــے موقع پر تقسیمِ انعامـــات۔گــورنمنٹ پرائمری سکول کـــیرڑوسام لاچی کـــوہاٹ سکول کے تمام پوزیشن ہولڈرز چمکتے...
28/03/2025

رزلٹ ڈے کــے موقع پر تقسیمِ انعامـــات۔
گــورنمنٹ پرائمری سکول کـــیرڑوسام لاچی کـــوہاٹ

سکول کے تمام پوزیشن ہولڈرز چمکتے ستاروں کــو اور انکی پوری فیملی کــو اساتذہ کــی طـــرف سے بہت بہت مبـــارک ہو۔
تقسیمِ انعامـــات میں محتــرم ریٹائرڈ ہیڈ ٹیچر جــــہا نزیبــــــ خـــــا ن نے شرکـــت کر کے طلباء کـــــو تـــعلـــیم کی اہمیت اور مقاصد کے بارے میں آگاہ کــیا.
صوبیدار محــــمــد عـــالم نے طلباء میں نقد انعامات تقسیم کر کے طلباء کی حوصلا افزائی کی گئی ۔

Results day government primary school Kirrosam
28/03/2025

Results day government primary school Kirrosam

Address

Lachi

Telephone

+923379797500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kirrosam - Lachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Kirrosam - Lachi:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share