Hayat College of Medical Sciences, Paharpur D.I.Khan

Hayat College of Medical Sciences, Paharpur D.I.Khan College of Medical Diplomas & 7 Different BS Programs

🎓 حیات کالج آف میڈیکل سائنسز پہاڑ پور میں پروقار کانووکیشن تقریب کا انعقاد! 🎓حیات کالج آف میڈیکل سائنسز پہاڑ پور میں بی ...
10/09/2026

🎓 حیات کالج آف میڈیکل سائنسز پہاڑ پور میں پروقار کانووکیشن تقریب کا انعقاد! 🎓

حیات کالج آف میڈیکل سائنسز پہاڑ پور میں بی ایس زوالوجی (سیشن 2023-25) کے طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک نہایت شاندار اور پروقار کانووکیشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں علاقائی سیاسی و سماجی شخصیت سید کامران شاہ زیدی اور ملک فہد نواز و پرنسپل ڈاکٹر فصیح الحسنین نے شرکت نے بطورِ خاص شرکت کی اور تقریب کو رونق بخشی۔
نمایاں نکات:
کامیاب ہونے والے طلباء میں گریجویشن سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جس پر طلباء کے چہرے خوشی اور فخر سے دمک اٹھے۔
* نیک تمناؤں کا اظہار: سید کامران شاہ زیدی، ملک فہد نواز، پرنسپل ڈاکٹر فصیح الحسنین اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نعمان خان نے فارغ التحصیل طلباء کو مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل و عملی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
* والدین کے تاثرات: اس موقع پر موجود طلباء کے والدین نے حیات کالج کی شاندار تعلیمی خدمات اور انتظامیہ کی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا اور ادارے کے کردار کی تعریف کی۔
ہم اپنے تمام فارغ التحصیل طلباء کو دل کی اتقاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی یوں ہی کامیابیوں سے ہم کنار رہیں✨🌟

In sha Allah....✅✅✅
08/09/2026

In sha Allah....✅✅✅

Coming Soon🔜 In sha Allah ❤️❤️
06/09/2026

Coming Soon🔜
In sha Allah ❤️❤️

🚀 خوشخبری! میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع 🚀​تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت! حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑ پور...
17/08/2026

🚀 خوشخبری! میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع 🚀
​تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت! حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑ پور میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
​💡 مختلف ڈپلومہ جات (2 سالہ پروگرامز) پر 30% ڈسکاؤنٹ!
میٹرک کے بعد میڈیکل فیلڈ میں قدم رکھیں اور روشن مستقبل بنائیں۔
​ہمارے پاس دستیاب پروگرامز:
📚 BS پروگرامز (4 سالہ) - BS Zoology, English, Computer Science, Chemistry, Botany, Education, Islamiyat, Urdu, Sports Sciences.
📚 AD پروگرامز (5th سمسٹر)
📚 B.Ed. (1.5 Years) - ماسٹر ڈگری کے بعد بی ایڈ مکمل کریں۔
👩‍⚕️ مختلف ڈپلومہ جات: Health, Pathology, Radiology, Dental, Anesthesia, Surgical, Pharmacy Technician.
​🌟 ہماری خصوصیات:
✅ تجربہ کار اور اعلٰی تعلیم یافتہ فیکلٹی
✅ جدید لیبارٹریز اور معیاری تعلیمی ماحول
✅ معیاری تعلیم اور مناسب فیسیں
✅ کیریئر کے روشن مواقع
​🔔 محدود نشستیں! جلد رجسٹریشن کروائیں۔
​📍 پتہ: بستی حیدرآباد، کالج روڈ، پہاڑ پور، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔
📞 رابطہ نمبر:
0346-5427777, 0336-3535081

🎓 **تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت!** 🎓**حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور** میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے **داخلی جاری ہ...
31/07/2026

🎓 **تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت!** 🎓

**حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور** میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے **داخلی جاری ہیں!**

اگر آپ ایک معری تعلیمی ماحول، جدید لیبارٹریز اور تجربے کار فیکلٹی کی زیرِ نگرانی اپنا مستقبل محفوظ بنانا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

✨ **پیش کردہ پروگرامز:**
🔹 **BS Programs & AD Programs (5th Sem):** Zoology, English, Computer Science, Chemistry, Botany, Education, Islamiyat (الحاق شدہ: گومل یونیورسٹی، ڈیرہ اسماعیل خان)
🔹 **B.Ed (1.5 Years):** ماسٹر ڈگری کے بعد
🔹 **پیرامیڈیکل ڈپلومہ پروگرامز:** فارمیسی، پیتھالوجی، ڈینٹل، ریڈیالوجی، سرجیکل اور ہیلتھ ٹیکنیشن (منظور شدہ: پاکستان فارمیسی کونسل و فیکلٹی آف پیرامیڈکس پشاور)

💡 **ہماری خصوصیات:**
✅ مناسب فیس اور آسان اقساط
✅ معیاری نصاب اور جدید سہولیات
✅ کرئیر کے روشن مواقع

⚠️ **محدود نشستیں!** آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے خوابوں کو تعبیر دیں۔

📍 **پتہ:** بستی حیدر آباد، کالج روڈ، پہاڑپور، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
📞 **رابطہ نمبرز:**
0346-5427777 | 0336-3535081

فارمیسی کونسل سے ڈگری کے حصول کے لیئے اہم دستاویزات
13/06/2026

فارمیسی کونسل سے ڈگری کے حصول کے لیئے اہم دستاویزات

🎉 مبارک ہو! ایک شاندار کامیابی 🎉الحمدللہ!حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور کےفارمیسی ٹیکنیشن (کیٹگری بی میڈیکل سٹور لا...
13/06/2026

🎉 مبارک ہو! ایک شاندار کامیابی 🎉

الحمدللہ!
حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور کے
فارمیسی ٹیکنیشن (کیٹگری بی میڈیکل سٹور لائسنس) سیکنڈ ایئر کے نتائج میں
کالج نے 88% شاندار رزلٹ حاصل کیا ہے۔

یہ کامیابی ہمارے محنتی طلباء، قابل اساتذہ اور بہترین تعلیمی ماحول کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

🌟 ہم دل کی گہرائیوں سے تمام کامیاب طلباء کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
🌟 اور کالج انتظامیہ و سٹاف کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

📚 آپ کی محنت، ہمارا فخر

*کیٹگری بی کے سیکنڈ ائیر کے طلباء کا رزلٹ آچکا ہے اپنے بقایا جات کلیر کے رزلٹ وصول کریں*
11/06/2026

*کیٹگری بی کے سیکنڈ ائیر کے طلباء کا رزلٹ آچکا ہے اپنے بقایا جات کلیر کے رزلٹ وصول کریں*

حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور (ڈی آئی خان) میں خوش آمدید!​میڈیکل کا شعبہ نہ صرف عزت والا ہے بلکہ اس میں کیریئر کے ...
25/05/2026

حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور (ڈی آئی خان) میں خوش آمدید!
​میڈیکل کا شعبہ نہ صرف عزت والا ہے بلکہ اس میں کیریئر کے لامتناہی مواقع بھی ہیں۔ اگر آپ میٹرک پاس ہیں اور صحت کے شعبے میں خدمت کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے ڈپلومہ کورسز آپ کے لیے بہترین ہیں۔
​ہم پیش کرتے ہیں:
✅ جدید لیبز اور تعلیمی سہولیات
✅ تجربہ کار فیکلٹی
✅ انٹرنشپ اور جاب سپورٹ
✅ کم فیس پر معیاری تعلیم
​ہمارے ٹیکنیشن کورسز:
​ہیلتھ
​پیتھالوجی
​ڈینٹل
​ریڈیالوجی
​اینستھیزیا
​سرجیکل
​داخلہ لینے کی آخری تاریخ 14 مئی ہے۔
​مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی کال کریں:
03465427777 | 03363535081
​ See less

Address

Near Agriculture Office Basti Haider Abad College Road Paharpur
Dera Ismail Khan
29160

Telephone

+923465427777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat College of Medical Sciences, Paharpur D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hayat College of Medical Sciences, Paharpur D.I.Khan:

Shortcuts

Share

Category