18/05/2026
AL-Hafiz Institute Of Islamic Sciences / الحافظ معھد العلوم الاسلامیہ
دینی و عصری تعلیم کو ایک چھت تلے جمع کرنے والا منفرد ادارہ !
18/05/2026
18/05/2026
"وفاق المدارس العربیہ پاکستان" کے تحت حفظِ قرآن مجید کا امتحان دینے والے خوش نصیب طالب علم
حافظ عبد الحنان بن فیاض احمد
نے امتحان میں بہترین کارکردگی پر ممتحن سے نقدی انعام وصول کیا۔۔۔۔۔۔
18 مئی بروز پیر 2026ء
☜ شعبہ تحفیظ القرآن
09/05/2026
☜ یوم تشکر ( 9 مئی 2025ء )
معرکہ حق " بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی کا پہلا ایک سال مکمل هونے پر " وفاق المدارس العربیہ پاکستان " سے ملحق مدارس دینیہ کی طرف سے پاکستانی قوم و افواج پاکستان کو مبارک باد و خراج تحسین پیش کرنےکےلیے ریلی کا انعقاد۔۔۔
ریلی کےمنظم ، پرامن و کامیاب انعقاد پر قائدینِ مدارس دینیہ،احمدپور شرقیہ
مولانا احمد جالندھری صاحب
مولانا ذیشان جالندھری صاحب
قاری عبد المجید صاحب
مفتی سمیع الرحمان صاحب
قاری محمد اسلم صاحب کے ممنون و مشکور ہیں ہم۔۔۔😍💝💞❤💙
06/05/2026
تعلیمی سال 2025.26ء کے پہلے امتحان کا رزلٹ۔
" Students Of the Month "
25 April to 31 May
☜ شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول
04/05/2026
تعلیمی سال 2026.27 ء کے پہلے ماہانہ امتحان کےمناظر!
25 اپریل بروز ہفتہ
☜ شعبہ اسکول و شعبہ حفظِ قرآن
03/04/2026
Open 2026.27
20/03/2026
عیدمبارک
19/03/2026
☜ شعبہ حفظِ قرآن و شعبہ اسکول میں داخلے جاری
18/03/2026
☜ شعبہ حفظِ قرآن و شعبہ اسکول میں داخلے جاری ہیں۔