Distribution of Bags among needy students at Gps Manjar Nawagai.
07/04/2024
داخلے جاری ہیں نرسری تا پنجم 👉
گورنمنٹ پرائمری سکول مانجارناواگئ میں آئیں اور اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں
اور ہر قسم کی سہولیات سے اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
14/03/2024
08/03/2024
رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،👍_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱
اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔
🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🌙⭐
21/11/2023
15/11/2023
Some clicks during morning Assembly at GPS Manjar Nawagai Distt Buner
07/05/2023
😂
آج کل کے بچے یہ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ پرانے زمانے میں ہمیں مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر مار پڑتی تھی:
1. پٹنے کے بعد رونے کی آواز پر
2. پٹنے کے بعد نہ رونے کی آواز پر
3. بغیر پٹے رونے کی آواز پر
4. دوستوں کے ساتھ کھیلنے کودنے پر
5. دوستوں کے ساتھ نہ کھیلنے کودنے پر
6. جہاں بڑے بیٹھے ہوں ، وہاں سے گزرنے پر
7. بڑوں کو جواب دینے پر
8۔ بڑوں کو جواب نہ دینے پر
9. کافی عرصہ تک بغیر پٹے رہنے پر
10. گانے کے انداز میں نعت پڑھنے پر
11. مہمانوں کو سلام نہ کرنے پر
12. مہمانوں کے لئے بنائے گئے ناشتے پر ہاتھ صاف کرنے پر
13. مہمانوں کے جاتے وقت ساتھ جانے کی ضد پر
14. کھانے سے انکار پر
15. غروب آفتاب کے بعد گھر آنے پر
16. پڑوسیوں کے ہاں کھانا کھا لینے پر
17. ضد کرنے پر
18. بہت شوخا ہونے پر
19. ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں ہار جانے پر
20. ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں جیت جانے پر
21. آہستہ آہستہ کھانے پر
22. جلدی جلدی کھانے پر
23. جب بڑے جاگ جائیں تو سوتے رہنے پر
23. جب بڑے سو رہے ہوں تو شور کرنے پر
24. کھانے کے دوران مہمانوں کو دیکھنے پر
25. چلتے وقت جان کر گر جانے پر
26. بڑوں کے ساتھ نظریں ملانے پر
27. بڑوں کے ساتھ نظریں نہ ملانے پر
28. بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں جھپكانے پر
29. بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں نہ جھپكانے پر
30. روتے ہوئے بچے کو دیکھ کر ہنسنے پر
31-کسی۔کے گھر مہمان جا کر تمام بسکٹ کھانے پر.
25/04/2023
کل 26 اپریل سے تمام سرکاری سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم پرائمری 12:35
07/04/2023
Public Notice
All The parents and Guardians of Students of GPS Manjar Nawagai Distt Buner is hereby informed that Tommorow on Saturday 08-04-2023 schools will be open In.Sha.Allah
Address
School Manjar Nawagai Tehsil Mandanr District Buner
Be the first to know and let us send you an email when GPS Manjar Nawagai Distt Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.