07/03/2025
https://youtu.be/_BVIBiy3FRA?si=ESFgf6vWPyY155Fo
AIOU Degree aply ka mukml process with proof
Aslamualakum dear students my name is Muhammad Aslam . I am from shujabad multan this my YouTube channel provide aiou(allama Iqbal open university) informati...
13/10/2024
Admissions open till 15 October
13/10/2024
*🚨ایڈمیشن الرٹ🚨*
*🚨علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2024 کے نیو اور جاری ایڈمیشن ۔*
*🚨جن طلبا نے کسی بھی پرگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔*
*🚨جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 22 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔*
*🚨جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز*
*🔰جو طلبا BS کرنا چاہیں:*
*▪️بی ایس چار سالہ:*
*جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*
*🚨▪️بی ایس اڑھائی سالہ:*
*جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*
*🚨▪️بی ایس دو سالہ:*
*جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*
*🔰جو طلبا B.ed کرنے کے خواہش مند ہیں:*
*🚨▪️بی ایڈ چار سالہ:*
*جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ چار سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔*
*🚨▪️بی ایڈ اڑھائی سالہ*
*جن طلبا نے B.A یا BSC کی ہوئی ہے وہ بی ایڈ اڑھائی 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*
*🚨▪️بی ایڈ ڈیڑھ 1.5 سالہ:*
*جن طلبا نے BS یا M.A کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*
*🚨اس کے علاوہ BBA پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، اور مختلف سرٹیفیکیٹ کورس میں بھی داخلے اوپن ہیں، خواہش مند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں۔*
*🚨یاد رہے جو جاری Continues طلبا ہیں وہ اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 22 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔ اور جن طلبا نے نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔*
https://chat.whatsapp.com/JNj69TJd1YI4hgMWrBcGNs
13/10/2024
AIOU men admissions B.A B.ed BS program
13/11/2023
What did you see in this pic
28/10/2023
https://youtu.be/LGtkJyNQfI8?si=UG9ZDU2BxMglur08 subscribe this chanal and share this link
AIOU Media Coordinator All Info about aiou up to date provide
Welcome to Muhammad Aslam AIOU Info, This channel is dedicated to providing you with the latest news, updates, and information about AIOU, its programs, cour...