الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ادارہ ہذا کا ضلعی ایلمنٹری بورڈ میں جماعت ہشتم 100% اور جماعت پنجم 100% نتاٸج کی روایت بر قرار اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرماۓ
04/03/2024
Annual Result DAY IN G .B. H. S . Naganari Tehsil Mumtaz Abad District Haveli Kahuta
محترم طارق جاوید بٹ صاحب کو باوقار سروس کی تکمیل پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جملہ اسٹاف بواٸز ہاٸ سکول ناگاناڑی
10/04/2023
نٸے تعلیمی سیشن 2023 و 2024 کے لیے داخلہ جماعت اول تا ہشتم جاری ہے بچوں کے والدین ”ورثا ادارہ میں تشریف لا کر ان بچوں کو ادارہ میں داخل کرواٸیں جو ابھی تک ادارہ میں داخل نہیں ہیں نیز جو طلبہ اگلی کلاسز میں پرموٹ ہو چکے ہیں ان کی حاضری کو یقینی بناٸیں اور کتب مہیا کریں تاکہ ان کا تعلیمی حرج نہ ہو
Be the first to know and let us send you an email when Government Boys High School Naga Naari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to Government Boys High School Naga Naari: