NSSE Kanganpur

  • Home
  • NSSE Kanganpur

NSSE Kanganpur Empowering the next generation through free world-class education, from Playgroup to Matric. An Initiative of CM Punjab Maryam Nawaz.

Home to STEAM Labs, AI Labs, Smart Classrooms and Modern Science Facilities.

نئے تعلیمی سفر کا آغاز! 🎓🌿نواز شریف سکول آف ایمیننس، کنگن پور کی Welcome Ceremony & Orientation Day بروز جمعہ، 28 اگست 2...
26/08/2026

نئے تعلیمی سفر کا آغاز! 🎓🌿

نواز شریف سکول آف ایمیننس، کنگن پور کی Welcome Ceremony & Orientation Day بروز جمعہ، 28 اگست 2026 کو منعقد ہوگی۔

والدین اور طلبہ کے لیے اہم معلومات:

📚 کتب کی تقسیم
🚪 مین گیٹ سے داخلہ
👔 سکول یونیفارم لازمی
🏫 کلاسز جمعہ سے شروع ہوں گی

ہم اپنے طلبہ کو ایک نئے اور کامیاب تعلیمی سفر کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں۔

12 Rabi-ul-Awwal Mubarak 🌙Celebrating the birth anniversary of Prophet Muhammad ﷺ — a timeless message of mercy, love, k...
26/08/2026

12 Rabi-ul-Awwal Mubarak 🌙

Celebrating the birth anniversary of Prophet Muhammad ﷺ — a timeless message of mercy, love, kindness and noble character.

May we follow the beautiful teachings of the Prophet ﷺ and inspire our children to lead with knowledge, compassion and good character.

📢 Result Announcement – Admission 2026 🎓محترم والدین!ہم ان تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے Admission 2026...
26/08/2026

📢 Result Announcement – Admission 2026 🎓

محترم والدین!

ہم ان تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے Admission 2026 کے لیے ہمارے ادارے پر اعتماد کیا اور داخلہ مہم میں بھرپور شرکت کی۔

الحمدللہ، Admission 2026 کے نتائج کا ریکارڈ سکول کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

اپنے بچے/بچی کا Result Status معلوم کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

🌐 www.nssekanganpur.site

مزید معلومات یا کسی بھی رہنمائی کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0300-8587809
📱 WhatsApp Available

Nawaz Sharif School of Eminence, Kanganpur
Inspiring Minds • Building Futures • Creating Leaders

"NSSE School in Kangan Pur pioneers a great initiative by blending modern education with traditional values. We empower student growth through digital learning tools, interactive classrooms, and advanced STEM curricula. Our vision fosters critical thinking, global competence, and creative problem-so...

بچے کی مضبوط بنیاد، روشن مستقبل کی ضامن! 📚✨ابتدائی تعلیمی سال بچے کی تفہیم، سوچنے کی صلاحیت اور کرداسازی کی بنیاد رکھتے ...
25/08/2026

بچے کی مضبوط بنیاد، روشن مستقبل کی ضامن! 📚✨

ابتدائی تعلیمی سال بچے کی تفہیم، سوچنے کی صلاحیت اور کرداسازی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ نواز شریف سکول آف ایمینینس (کنگن پور کیمپس) میں ہم بچوں کو ایک ایسا تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں جو ان میں خود اعتمادی اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔

آج ہی اپنے بچے کے بہترین تعلیمی سفر اور روشن مستقبل کا آغاز کریں!

اہم وضاحت برائے والدینداخلہ ٹیسٹ کے رزلٹ اور حتمی میرٹ لسٹ کا اعلان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ رزلٹ...
24/08/2026

اہم وضاحت برائے والدین

داخلہ ٹیسٹ کے رزلٹ اور حتمی میرٹ لسٹ کا اعلان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ رزلٹ موصول ہوتے ہی والدین تک بروقت پہنچایا جائے گا۔

والدین سے گزارش ہے کہ حتمی میرٹ لسٹ کے اعلان تک صبر و تعاون کا مظاہرہ کریں اور صرف آفیشل ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں۔

اہم اطلاع: اسسمنٹ ٹیسٹ کل ہے! 🚨نواز شریف اسکول آف ایمینینس (کنگن پور کیمپس) میں ECE / Nursery & Prep کے اسسمنٹ ٹیسٹ کی ی...
22/08/2026

اہم اطلاع: اسسمنٹ ٹیسٹ کل ہے! 🚨
نواز شریف اسکول آف ایمینینس (کنگن پور کیمپس) میں ECE / Nursery & Prep کے اسسمنٹ ٹیسٹ کی یاد دہانی!
📅 تاریخ: کل (23 اگست)
⏰ وقت: ٹھیک صبح 9:00 بجے
📞 رابطہ: 03008587809
وقت پر پہنچیں اور بچوں کو بہترین کل کے لیے تیار کریں! 🎓

Education is not just about academics — it’s about building strong character, confidence, and values. 🌱At NSSE Kanganpur...
21/08/2026

Education is not just about academics — it’s about building strong character, confidence, and values. 🌱

At NSSE Kanganpur Campus, we prepare students for success in education and life.

WE ARE HIRING: Female Teachers!Subjects: Physics | Islamiyat | Social Studies | Computer📍 Location: Kanganpur, District ...
20/08/2026

WE ARE HIRING: Female Teachers!
Subjects: Physics | Islamiyat | Social Studies | Computer

📍 Location: Kanganpur, District Kasur
🎯 Target Areas: Kanganpur, Thengmor (Ilhaabad), Mandi Ahmad Abad

📲 Send CV (WhatsApp): 0300 85 87 809
📧 Email: [email protected]

معاہدہ تقریب | بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے ایک قدم!نواز شریف سکول آف ایمیننس (کنگن پور کیمپس) اور پنجاب ایجوکیشن ف...
19/08/2026

معاہدہ تقریب | بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے ایک قدم!
نواز شریف سکول آف ایمیننس (کنگن پور کیمپس) اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا باہمی اشتراک۔
یہ قدم ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر سے آراستہ کر کے ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا۔
اس تعلیمی تعاون پر وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات، چیئرمین PEC ملک شعیب اعوان اور ایم ڈی PEC شاہد فرید کا خصوصی شکریہ! ✨

اپنے بچوں کو صرف روایتی تعلیم تک محدود نہ رکھیں، بلکہ انہیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کریں!نواز شریف اسکول آف ایم...
18/08/2026

اپنے بچوں کو صرف روایتی تعلیم تک محدود نہ رکھیں، بلکہ انہیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کریں!
نواز شریف اسکول آف ایمینینس میں ہم نصابی پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں کو:
• ڈیجیٹل لٹریسی (Digital Literacy)
• تنقیدی سوچ (Critical Thinking)
• تخلیقی صلاحیت (Creativity)
• اور بہترین کمیونیکیشن (Communication)
جیسی جدید مہارتیں سکھاتے ہیں تاکہ آپ کا بچہ آنے والے کل کے لیے مکمل طور پر باصلاحیت بن سکے۔

Address

Canal Raod Kanganpur

55000

Telephone

+923008587809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSSE Kanganpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NSSE Kanganpur:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share