GHSS BAGH BUNER

GHSS BAGH BUNER

Share

Education information

03/05/2026
03/05/2026

بورڈ امتحان دینے والے جماعت نہم کے طلباء اپنی کتابیں ساتھ لیکر کل سے سکول میں حاضری یقینی بنائیں۔

شکریہ

Photos from GHSS BAGH BUNER's post 17/03/2026

جماعت دہم کے طلباء اپنے ہاتھوں سے پودے لگاکر الوداعی ہفتے کو یادگار بنا رہے ہیں. انہی کے ہاتھوں لگائے گئے یہ پودے کل کو بڑے درخت ہوں گے.انشاءاللہ

02/03/2026

Class 10th

19/02/2026

سبز درخت، صاف فضا، صحت مند معاشرہ
یہی ہے شجرکاری کا پیغام۔ 🌱

عبدالعظیم صاحب اور نواب داد درخت لگا رہے ہیں

Photos from GHSS BAGH BUNER's post 05/02/2026

یومِ یکجہتی کشمیر 5 فروری 2026
یہ دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ صرف ایک خطے کا نہیں بلکہ انسانی حق، انصاف اور آزادی کا سوال ہے۔
ہم کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں اُن کے ساتھ کھڑے ہیں اور دنیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مظلوموں کی آواز سنے۔

Photos from GHSS BAGH BUNER's post 31/01/2026

ہم محتاج بونیروال کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے سکول کا وزٹ کیا اور نہایت خوبصورتی، مہارت اور ذوق کے ساتھ شاندار ویڈیو کلپس بنائیں. اب آپ بھی سکول کی خوبصورتی اور سہولیات دیکھ سکیں گے.
Muhtaj Buneri

30/01/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ، تحصیل خدوخیل بونیر کی خوبصورت جھلکیاں 🌿
شاندار عمارت، سرسبز چمن، معزز اساتذہ کرام
اور پرنسپل صاحب زادہ صاحب کی قیادت میں
تعلیم کا روشن مستقبل ہمارے سامنے ہے ✨

اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں
اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں �





https://www.facebook.com/share/v/1AgUNQjXoq/

31/12/2025

محنت، اخلاص اور تدریسی خدمات کے اعتراف میں محترم عبدالرشید صاحب اس سال کے بہترین استاد قرار دیے گئے.

Photos from GHSS BAGH BUNER's post 31/12/2025

تقریبِ تقسیمِ انعامات آج خوش اسلوبی سے منعقد ہوئی، جس میں والدین اور پی ٹی سی ممبران نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website