07/04/2026
تلاوت قرآن قاری ذیشان ثمامہ
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک صحیح تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں… تو اب فکر کی کوئی بات نہیں!
پیش ہے Zeeshan Online Quran Academy — جہاں قرآن سیکھنا ہو گیا ہے آسان، محفوظ اور بااعتماد!
میں، Zeeshan Samama Saleem، آپ کو فراہم کر رہا ہوں قرآنِ کریم کی مکمل تعلیم… وہ بھی تجوید کے ساتھ!
ہماری کلاسز میں شامل ہیں:
قاعدہ، ناظرہ، تجوید، ترجمہ، تفسیر اور حفظ قرآن
بچوں سے لے کر بڑوں تک… مرد و خواتین سب کے لیے خصوصی کلاسز اور خاص طور پر خواتین اور بچیوں کے لیے تجربہ کار معلمہ قاریہ بھی دستیاب ہیں!
کلاسز ہوں گی آن لائن Zoom اور Teams پر… گھر بیٹھے آسانی کے ساتھ
اور سب سے بہترین بات؟
مکمل 3 دن کا فری ٹرائل — بالکل مفت!
ابھی رابطہ کریں اور اپنے یا اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کی شروعات کریں:
WhatsApp or Call: 03316088587
Email:[email protected]
Teams ID:[email protected]
YouTube link 🔗 Hlhttps://www.youtube.com/-kn1hp