innocent Bhtti

  • Home
  • innocent Bhtti

innocent Bhtti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from innocent Bhtti, Education, .

‏افطاری کرنے کے بعد میری حالت کچھ یوں ہوتی...🤪😂اپکی کیسے ہوتی ہے ضرور بتائیں *✫𝄟༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊≛⃝♥️Hǎšňãǐñ "...
25/03/2024

‏افطاری کرنے کے بعد میری حالت کچھ یوں ہوتی...🤪😂
اپکی کیسے ہوتی ہے ضرور بتائیں

*✫𝄟༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊≛⃝♥️Hǎšňãǐñ " ༆🍃*

🙂  👍 ❤                 ❝ 𝐀͜͡𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐧͜͡𝐨𝐰𝐬 𝐘𝐨͜͡𝐮𝐫 𝐅𝐞𝐞͜͡𝐥𝐢𝐧𝐠͢𝐬 𝐃𝐞͜͡𝐞𝐩 𝐃𝐨𝐰͜͡𝐧 𝐢𝐢͜͡𝐧 𝐘𝐨͜͡𝐮𝐫 𝐇𝐞͜͡𝐚𝐫𝐭 -"🩷🖇️🌸
20/03/2024

🙂 👍 ❤

❝ 𝐀͜͡𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐧͜͡𝐨𝐰𝐬 𝐘𝐨͜͡𝐮𝐫 𝐅𝐞𝐞͜͡𝐥𝐢𝐧𝐠͢𝐬 𝐃𝐞͜͡𝐞𝐩 𝐃𝐨𝐰͜͡𝐧 𝐢𝐢͜͡𝐧 𝐘𝐨͜͡𝐮𝐫 𝐇𝐞͜͡𝐚𝐫𝐭 -"🩷🖇️🌸

"「ו ✬• ))°♥️            •⤹✨       𝐒𝐚𝐥𝐚𝐡 𝐢𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐰𝐢𝐫𝐞𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡...ꜛ³⑅⃝‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎...
20/03/2024

"「ו ✬• ))°♥️

•⤹✨
𝐒𝐚𝐥𝐚𝐡 𝐢𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐰𝐢𝐫𝐞𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡...ꜛ³⑅⃝‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎♥️

✨__★⑅⃝♥️𒁍

جانے وہ کیسے لوگ تھے جِن کے پیار کو پیار مِلا•''🥀♥️      🔥
20/03/2024

جانے وہ کیسے لوگ تھے جِن کے پیار کو پیار مِلا•''🥀♥️

🔥

*`▢⃝🕌──────────────▢⃝🕋`*             *"اور قُرآن پاک دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"🌸❤😍*                ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎...
20/03/2024

*`▢⃝🕌──────────────▢⃝🕋`*

*"اور قُرآن پاک دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"🌸❤😍*

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

*`▢⃝🕋──────────────▢⃝🕌`*

17/03/2024

Mainy itni bombari ka bawajud
Ek bhe palesteni aurat ko bey parda ya bagir burka ka nhi dekha.Allah hmari in baheno or betiyon ke izzat ko mahfuz rakhay.Ameen!

*_کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں_**_اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک ...
17/03/2024

*_کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں_*
*_اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں_*
*_تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا اکڑ ہے،_*🙂😇

17/03/2024

*_❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم❤️_*

*_آپ کو تلخ نہیں ہونا💯_*

*_آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا_*😊

*_آپ کو چالیں چلنے والا_*🥺

*_جال بچھانے والا بھی نہیں بننا_*🥹

*_آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں_*😘

*_ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں_*♥️

*_زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں_*😚

*_لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں_*🙃

*_مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں_*🤗

*_مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں_*♥️

*_چھوڑ دیں جو ہوا جانے دیں جس نے جو کیا_*😻

*_اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں_*💝

*_زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں_*❣️

*_کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں_*

*ھر پل مسکراتے رھیں🙂*

*_اللّٰہ کی رحمت اور سلامتی ھو آپ پراور آپ کے گھر کے ھر فرد پر آمین اللہ آپ کو دین اور دنیا کی سب نعمتیں برکتیں اور خوشیاں نصیب کرے آج کا دن آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت دن ھو اللّٰہ آپ کو عزت و احترام سے نوازے آپ کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ھو اس دنیا میں اللّٰہ نے جو بھی خوشی بنائی ھے آپ کا نصیب ھو آمین_*🤲🏻😍

*صبحِ زندگی مبارک*

17/03/2024

1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*

2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*

3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*

4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*

5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*

6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*

7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*

8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*

9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*

10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*

11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*

12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*

13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*

گنبد خضرا کے جلوے اور وہ افطاریاں یاد آتی ہے بہت رمضان طیبہ کی بہاریں صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِـ...
12/03/2024

گنبد خضرا کے جلوے اور وہ افطاریاں
یاد آتی ہے بہت رمضان طیبہ کی بہاریں

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

*Hǎšňǎǐň

11/03/2024

رمضان کی پہلی سحری مبارک ہو

07/03/2024

innalillahiwainnailaihirojiun😢😢😭
Assalam e alikum
All family sy mri duwa
Ki ruqest ha
Meri sister rezay elahi wafat pa gye ha
Allah tallah unhye Jannat tul firdus my Alla naqam atta frmye 🤲🏻Ameen

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when innocent Bhtti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share