السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد فراز اصغر
جسں کو اللہ مل گیا اسے سب کچھ مل گیا ❣️❣️
01/05/2024
فَاذْكُرُونِ أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو
سورة البقرة آية 152
«خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ».تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔🥰
*وَفِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ○*
*"میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے"*
*❤سًــــّــکون قًلـــــِـْب ❤*
Want your school to be the top-listed School/college?