30/09/2022
Welcome to PTM
change in nation through education
30/09/2022
Welcome to PTM
Bazam e.adab
اچھے الفاظ پر کُچھ خرچ نہیں ہوتا، لیکن اچھے الفاظ سے بُہت کُچھ حاصل ہوتا ہے۔ الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا نا پسندیدہ بناتے رہتے ہیں۔ الفاظ خُوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔۔۔۔!
از واصف علی واصفؒ
Happy birthday to you noor.e.sehar
28/09/2022
1st term PTM pics
بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں ،جانور اور پرندے بڑے بہتر ۔انداز سے یہ کام صدیوں سے کر رہے ہیں بڑا کام بچوں کی اچھی تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت کرنا ہے اور تر بیت توجہ اور وقت مانگتی ہے
21/09/2022
Colours name
10/09/2022