GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044

GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044

Share

Govt Primary School Educational activities

Photos from GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044's post 22/12/2025

الحمد للہ ثمہ الحمدللہ 💐💐💐💐
جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان نے حسب روایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمشی خان سرکل کلسٹر میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی؀
اسکے علاوہ تمام سکول کا رزلٹ 100 فیصد رہا؀


Photos from GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044's post 30/10/2025

جی پی ایس گیروتنگے نے سالانہ اوورل 9 مقابلہ جات میں اپنے
کلسٹر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

قومی ترانہ: پہلی پوزیشن
ملی نغمہ : پہلی پوزیشن

اردو تقریر : دوسری پوزیشن
سیرت کوئیز : دوسری پوزیشن
نعت : تیسری پوزیشن
حمد : تیسری پوزیشن
انگلش تقریر : تیسری پوزیشن
خوشخطی : تیسری پوزیشن

ویلڈن
👏👏






14/08/2025

یوم آزادی پروگرام
جی پی ایس گیروتنگے



Photos from GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044's post 05/08/2025

آج 5 آگست جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان مارننگ اسمبلی میں کے حوالے سے مختصر اظہار خیال
...................................................................................
واضح رہے کہ یوم استحصال 5 اگست 2019 کو مودی سرکار کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی غیر آئینی تنسیخ کے خلاف احتجاج کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے اقوامِ متحدہ کی قرارداد اور ہندوستانی آئین اور مقبوضہ کشمیر کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر کو ناجائز طور پر غاصبانہ قبضہ کردیا
تھا؀ جبکہ اب وہاں ھندوں کو ڈومسائیل دے دے کر ھندو ڈویژن بنانا چاہتے ہیں اور مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کو مسخ کررہے ہیں جو کہ کھلی دہشت گردی اور غنڈہ گردی ہے دوسری طرف کشمیری عوام اس عمل کے خلاف بدستور سراپا اختجاج ہیں ؀


16/04/2025

📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣
: 26-2025 📖
جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان میں داخلہ مہم جاری ہے؀
اپنے بچّوں اور بچّیوں کو بروقت داخلہ کیلئے لے آئیں اور خود اکر اپنے بچّوں کے صحیح نام و عمر کا اندراج کریں؀
اگر بچّے کی فارم ب بن گئ ہے تو داخلہ وقت فارم ب لازمی ہمراہ لائیں؀ جزاک اللہ
جملہ سٹاپ جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان
رابطہ نمبر.
امجد حسین 03454691169

Photos from GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044's post 16/04/2025

تقریب سالانہ نتائج امتحانات جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان ؀
جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان نے اپنے روایات کے مطابق الحمداللہ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے؀
محمد یحیٰ نے 622/700 نمبرات حاصل کرکے پورے شمشی خان سرکل میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے؀
بد قسمتی سے وہ چند نمبرات کے فاصلے پہ پہلے پوزیشن سے رہ گئے؀
تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء اور والدین کو بہت بہت مبارک ہو؀
جملہ سٹاپ جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان

11/03/2025

نظام الاوقات Time Table سالانہ امتحان 25_2024
جی پی ایس گیروتنگے شمشی خان
جماعت اول ادنٰی تا چہارُم

30/07/2024

طلباء اور والدین ہوشیار باش:-
موسم گرما کے تعطیلات ختم ہورہے ہیں۔ ہوم ورک کے ساتھ ساتھ یونیفارم کی تیاری کرلے اور پہلے دن 1 آگست کو %100 حاضری ممکن بنائے۔
(جی پی ایس گیروتنگے GPS Giro Tangai)

Photos from GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044's post 22/05/2024

جی پی ایس گیروتنگے کے جملہ سٹاف آج سر کو BPS-14 کو پروموٹ ہونے پر سکول میں ویلکم کیا اور ہار پہنائے۔۔ اللہ تعالٰی مزید صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے ۔ آمین
یاد رہے سر مشتاق احمد 2016 سے ہی سکول ھذٰا میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Photos from GPS Giro Tangy Shamshi Khan - 15044's post 21/05/2024

ہم GPS گیروتنگے کے جملہ سٹاف اپنے ساتھی سر کو BPS-14 کو پروموٹ ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی مزید صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے ۔ آمین
یاد رہے سر مشتاق احمد 2016 سے ہی سکول ھذٰا میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website