گرین چنار پبلک ہائی سکول کٹکیر کے ہونہار سپوت
1۔ فیصل مختیار مغل 2۔ میمونہ ممتاز 3۔راجہ اسرار رحیم 4۔ راجہ شعیب ظہور 5۔ راجہ اسد غفور 6۔باسط علی راجہ
ایلیمنٹری ٹیچرز این ٹی ایس رزلٹ 2024 میں نمایاں نمبرات حاصل کر کے بطور ایلیمنٹری معلمین تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں مزید برآں این ٹی ایس میں کامیاب ہونے والے بشریٰ ذوالفقار ، صباحت زاہد ، اقراء مصطفیٰ ، صباء شفاعت ، شبنم عنایت ، رضوانہ افسر ، زرقا اکرم ، مصباح مشتاق ، شگفتہ علی ، یاسر منظور ، احسن آزاد ، اسد حفیظ اور دیگر تمام این ٹی ایس رزلٹ میں کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Green Chinar Public School Katkair
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Chinar Public School Katkair, School, Katkair Muzaffarabad jammu & Kashmir, .
31/08/2022
چئیرمین معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان کی گرین چنار پبلک سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت• نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء کو مبارک باد دی-
Want your school to be the top-listed School/college?
Website
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 14:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |