We are authorized AIOU swift center in Shorkot City. We provide admission services.
15/09/2025
یڈمشن آٹم 2025 مزید توسیع۔۔۔۔۔!!!!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلہ کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ مزید اضافہ کر دیا ہے۔
For Autumn 2025
👈میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی ایڈ اور سرٹیفکیٹ کورس پروگرامز (لیٹ کی فیس کے ساتھ)
(Fresh Admission )
02-10-2025
👈تمام پروگرام (جاری طلباء کے لیے انرولنمنٹ)
(لیٹ کی فیس کے ساتھ)
02-10-2025
30/06/2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے یکم جولائی سے ملک بھر میں بیک وقت شروع ہو رہے ہیں جس میں میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک کے تمام پروگرامز شامل ہوں گے۔ اس سمسٹر کی خاص بات یہ ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے 17 نئے اور جدید پروگرامز پہلی بار متعارف کرائے جا رہے ہیں جو موجودہ تعلیمی اور مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیے گئے ہیں۔ داخلوں میں اوپن اینڈ ڈسٹنس لرننگ (ODL) اور فیس ٹو فیس دونوں اقسام کے پروگرامز شامل ہوں گے۔
01/01/2025
🌹 ایڈمیشن سے لیکر اسائمنٹ لکھنے ، ٹیوٹر تک پہنچانے اور رول نمبر ، ٹرانسکرپٹ ، ڈگری 🌹
آپ صرف تمام Documents Whatsapp پر بھیجے ، ایڈمیشن فارم بھرنا وغیرہ ہم کرینگے اور چالان بنوانے کے بعد فیس ہم سے یا خود جمع کروائے*
ایم فل ،بی اے ،بی ایس 4سالہ، 2.5سالہ اور 2سالہ،
بی ایڈ ، 4سالہ، 2.5 سالہ، اور 1.5سالہ. اے ڈی ای 4سالہ کے ایڈمیشن، ڈپلومہ ، سرٹیفکیٹ۔
All Hand written Assignments
Workshop classes and Quiz Hal krny ki saholat available hy
اس کے علاوہ دوسرے،تیسرے اور چوتھے سمسٹر والوں کے ایڈمیشن بھی جا رہے ہیں
ہمارے ذریعے ایڈمیشن بھیجنے کے فوائد
👈 اسائمنٹ لکھنے اور ٹیوٹر کو بھیجنے کی سہولت
👈فوراََ ایڈمیشن کنفرم
👈ٹیوٹر لسٹ
👈 رول نمبر
👈یوزر آئی ڈی
👈 پاسورڈ
👈رولنمر سلپ
👈 ٹرانسکرپٹ
👈 ڈگری
👈نام/ولدیت چینج
ایڈمیشن کے کنفرمیشن کا پتہ کرنا، نام چینج ، ٹرانسکرپٹ ، ڈگری یا اور اس طرح کی دیگر معلومات کے لیے یونیورسٹی کے چکر نہیں لگانے پڑںں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی اوپن یونیورسٹی کے متعلق سوال یا مسئلہ ہے تو آپ بے فکر ہو کر مجھے واٹس ایپ نمبر پر پوچھ سکتے ہیں اور اپنا مسئلہ گھر بیٹھے حل کروا سکتے ہیں
00304 4300304 0331 6761101
07/06/2024
02/12/2023
جن طلباء کو یوزر آئ ڈی اور پاسورڈ کا میسج نہ آئے تو
وہ
051-111-112-468
وہ اس نمبر پر رابطہ کر کے اپنی یوزو آئ ڈی اور پاسورڈ حاصل حاصل کریں گے
یاپھر قریبی Swif Centre سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے 0304 4300304
14/10/2023
***𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧***
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐰 𝐚𝐭:
AIOU Swift Centre Shorkot City 0304 4300304
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے
وہ طلباء جو داخلہ بجوانا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
ہم اپکا آنلائن داخلہ بجوائنگے
اس کے ساتھ پورا سمسٹر آپکی رہنمائی کرینگے
اپکو ایک وٹسیپ گروپ میں ایڈ کر دینگے
جس میں اپکو تمام اپڈیٹس ملتی رہینگی
اسائنمنٹس پی ڈی ایف میں دیے جائینگے
ایڈمشن سے لے کر رولنمبر Slip آپکے ہاتھ میں آنے تک آپکی رہنمائی کرینگے
رابطہ کرنے کے لیے
0304-4300304 پہ وٹسیپ کریں
یا انباکس رابطہ کریں
Be the first to know and let us send you an email when AIOU Swift Centre Shorkot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.