GCU Gujjar Students Community

  • Home
  • GCU Gujjar Students Community

GCU Gujjar Students Community Government College University Lahore Gujjar Students community

17/04/2026

Meet_up Ravian Gujjar Students community at Sialkot
Ch Ali jamil Gujjar old ravian
Batch 21_23

ایڈووکیٹ سُپریم کورٹ اَنس غازی گجر صاحب سے ملاقات گورنمنٹ کالج لاہور کے دوستوں کے ہمراہ  #ہمراہ  #دوستوں
14/04/2026

ایڈووکیٹ سُپریم کورٹ اَنس غازی گجر صاحب سے ملاقات

گورنمنٹ کالج لاہور کے دوستوں کے ہمراہ #ہمراہ #دوستوں

13/04/2026

Ravians Gujjar Community

السلام علیکم!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بوقت 1 بجے ہماری معزز شخصیت انس غازی گجر صاحب سے اُن کے دفتر میں ملاقات رکھی گئی ہے۔ انس غازی گجر صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ہیں اور بطور Ravian قانونی برادری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

اس سلسلے میں Ravians Gujjar Community کے تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ بروقت تشریف لا کر اس ملاقات کا حصہ بنیں۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔

و السلام ۔
Regards:
CH UMER ASWAD Gujjar
CH Anas Gujjar ( Inter)

03/04/2026

Aftar party 2026 Ravian gujjar student community

Today meeting Ravian gujjar student community
02/04/2026

Today meeting Ravian gujjar student community

01/04/2026

Today meeting Ravian gujjar student community

Successful meetup with Adv. Shahnawaz Ismail Gujjar from Ravian Gujjar Student Community 🤝✨Great discussions, strong con...
31/03/2026

Successful meetup with Adv. Shahnawaz Ismail Gujjar from Ravian Gujjar Student Community 🤝✨
Great discussions, strong connections, and a step forward towards unity and growth. Proud moment for all Gujjar Ravians!

30/03/2026

Ravians Gujjar Community

السلام علیکم!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بوقت 3 بجے ہماری معزز شخصیت شاہ نواز اسماعیل گجر صاحب سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات رکھی گئی ہے۔ شاہ نواز اسماعیل گجر صاحب سابق وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل رہ چکے ہیں اور بطور Ravian قانونی برادری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

اس سلسلے میں Ravians Gujjar Community کے تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ بروقت تشریف لا کر اس ملاقات کا حصہ بنیں۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔

والسلام
Zaid Gujjar
Hamza Gujjar 🤝

27/03/2026

Meet-up ravian gujjar student community at Shakargarh

20/03/2025

Alhamdullilah Successfully Organised Iftar For Ravians ❤️ GCU Gujjar Students community GCU Lahore.

جی سی یو گجر سٹوڈنٹس کمیونٹی کی طرف سے تمام احباب کو سلام ! جی سی یو گجر سٹوڈنٹس کمیونٹی 20 مارچ 2025 ( 19 رمضان ) بروز ...
19/03/2025

جی سی یو گجر سٹوڈنٹس کمیونٹی کی طرف سے تمام احباب کو سلام !
جی سی یو گجر سٹوڈنٹس کمیونٹی 20 مارچ 2025 ( 19 رمضان ) بروز جمعرات کو مسجد لان بلمقابل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں گرینڈ افطار کا انظام کر رہی ہے تمام ممبران /موجودہ سٹوڈنٹس کو دعوت دی جاتی ہے آئیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں۔
شکریہ
جی سی یو گجر سٹوڈنٹس کمیونٹی

آج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی گجر سوسائٹی کے ممبران کی سالانہ میٹنگ  سرپرست اعلی عدنان گجر بھائی کی زیر صدارت ہوئی جس میں سا...
29/03/2024

آج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی گجر سوسائٹی کے ممبران کی سالانہ میٹنگ سرپرست اعلی عدنان گجر بھائی کی زیر صدارت ہوئی جس میں سابقہ اور حا ضر گجر بھائیوں نے شرکت کی
جس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور سوسائٹی کی بہتری کے لیے مختلف امور کو زیر بحث لایا گیا جس میں ابوبکر گجر ،باسط گجر، احمد گجر اور دیگر معزز ممبران نے سوسائٹی کی بہتری کے لئےاپنی قیمتی آراء پیش کیں آخر پر تمام ممبران نے اتفاق راۓ سے مطیب گجر،حمزہ گجر،عزیر گجر اور معیز گجر کو نئ کیبنٹ کے آنے تک مزید معاملات کی ذمہ داریاں تفویض کیں تمام معزز ممبران کی آمد کا شکریہ اور جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جاۓ گا✨

Address

Katchery Road Lahore, Lahore, Punjab, Pakistan-54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCU Gujjar Students Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GCU Gujjar Students Community:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share