❤️
کل
PDDAY-5
کے موقع پر تمام پرائمری اسکول بند رہیں گے، جبکہ اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اپنے مراکز پر حاضری یقینی بنائیں۔
GPS Mirshah Jahan Mama khel Bannochi Bannu
GPS Mirshah jahan Mama khel Bannochi Bannu
کل بروز جمعہ 14 نومبر کو پورے کے پی میں پرائمری سکول بند ہوں گے
اساتذہ کا PD day
منعقد کیا جائے گا۔
📚 نئی نسل اور والدین کی ذمہ داریاں
✨ موضوع: *سوشل میڈیا کا نشہ*
*قابلِ قدر والدین!*
آج کا دور کئی فتنوں سے بھرا ہوا ہے، اور ان فتنوں میں سے ایک بڑا نشہ سوشل میڈیا ہے۔
یہ صرف وقت ضائع نہیں کرتا بلکہ نئی نسل کے ایمان، کردار اور صحت سب کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
⚠️ سوشل میڈیا کے نقصانات:
1️⃣ *وقت کا ضیاع*
📖 نبی ﷺ نے فرمایا:
"دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فارغ وقت۔" (بخاری)
2️⃣ *نظر کی بربادی*
📖 قرآن:
"مومن مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔" (النور: 30)
لیکن سوشل میڈیا پر نظر کی حفاظت مشکل ہو جاتی ہے، نتیجہ: گناہوں کی عادت اور دل کی سختی۔
3️⃣ *اخلاقی بگاڑ*
غلط مواد، بے حیائی اور فحاشی دل سے حیاء چھین لیتے ہیں۔
🖋️ اقبالؒ:
"نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے"
4️⃣ *رشتوں سے دوری*
بچے والدین، کتابوں اور دوستوں سے دور، مگر اسکرین کے قریب۔
گھر کے اندر خاموشی، مگر موبائل پر شور۔
5️⃣ *صحت کے مسائل*
بہت زیادہ موبائل اور اسکرین کا استعمال:
👈 آنکھوں کی کمزوری
👈نیند کی کمی
👈ذہنی دباؤ اور چڑچڑاپن
💡 *والدین کا کردار:*
✅ بچوں کے وقت اور سرگرمیوں کی نگرانی کریں۔
✅ موبائل اور انٹرنیٹ صرف ضرورت تک محدود کریں۔
✅ مثبت متبادل فراہم کریں: اچھی کتابیں، کھیل، عبادات، اور دینی محافل۔
✅ خود بھی عملی نمونہ بنیں تاکہ بچے دیکھ کر سیکھیں۔
✨ *خلاصہ:*
سوشل میڈیا انسان کے دل، نظر، وقت اور صحت سب کو کھا جاتا ہے۔
*والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی نسل کو اس کے نقصان دہ نشے سے بچائیں اور ان کی زندگی کو مقصد، علم اور ایمان کے ساتھ جوڑیں۔*
*ارادہ کرتے ہیں آپ، ان شاءاللہ تعالیٰ ؟* 🤲🏻💐
06/10/2025
Anwar Ullah Khan
سکول اساتذہ سے گزارش ہے کہ کاپیوں کے بجائے سلیٹ اور تختی کو رواج دیں حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ والدین بچوں کو کاپیاں خرید کر نہیں دے سکتے۔ہم سب بھی تو سلیٹ تختی استعمال کیا کرتے تھے