Miss Sadia urooj Ahmed

Miss Sadia urooj Ahmed

Share

Knowlege about admissions All result

13/05/2026

سنڌ جي سرڪاري اسڪولن ۾ استادن جي حاضري لاءِ *فِيس ريڪگنِيشن (Face Recognition) نظام* متعارف ڪرايو پيو وڃي. هي قدم حاضري ۾ شفافيت ۽ نظم و ضبط بهتر ڪرڻ لاءِ کنيو ويو آهي.

*سٽم بابت اهم ڳالهيون:*

*ڪيئن ڪم ڪندو*
- استاد ۽ ٻيو اسٽاف موبائل ايپ ذريعي پنهنجو چهرو اسڪين ڪري حاضري لڳائيندا.
- ايپ *جيو فينسنگ* سان ڳنڍيل هوندي، يعني حاضري صرف اسڪول جي حد اندر ئي لڳي سگهندي.
- انٽرنيٽ نه هجڻ تي آف لائن حاضري محفوظ ٿي ويندي ۽ نيٽ بحال ٿيندي ئي سرور تي اپڊيٽ ٿي ويندي
Sardar Shah
Pervaiz Tunio
Syed Sardar Ali Shah

Photos from Miss Sadia urooj Ahmed's post 11/05/2026

مشرف علی راجپوت کو سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے ساتھ ساتھ سیکنڈری بورڈ کراچی کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا
ڈاکٹر آصف علی میمن کو حیدرآباد بورڈ کا اضافی چارج دیدیاگیا
دونوں افسران کو چارج ملنے کی مبارک باد

09/05/2026
09/05/2026

آمین لکھ دیں 👇

09/05/2026

Spelling competition
Subject : Computer
Chapter : introduction to computer
Class VI

07/05/2026

**کیا آپ ان سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟ | ایک ایمان افروز تعلیمی مقابلہ** ❤️

اسلامیات صرف ایک مضمون نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا بہترین ضابطہ ہے، اور اسے محض رٹ کر نہیں بلکہ سمجھ کر اور دل سے پڑھنا ضروری ہے۔ آج میں نے اپنی کلاس 6 کی طالبات کے لیے "سیرتِ نبی ﷺ" پر ایک خصوصی کوئز مقابلہ رکھا۔

سچ کہوں تو ان بچیوں کا جذبہ، لگن اور نبی پاک ﷺ کی زندگی کے بارے میں ان کی معلومات دیکھ کر میرا دل باغ باغ ہو گیا! 😇 ایسی سرگرمیاں (Activities) بچوں کو کتابوں سے آگے بڑھ کر بہت کچھ سکھاتی ہیں اور ان کے ذہنوں کو روشن کرتی ہیں۔

اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں کیونکہ مقابلہ بہت سخت تھا! آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ **ساکاری اسکول کے یہ ذہین بچے** علمِ دین میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ دیکھتے ہیں آج "ٹافی چیلنج" کون جیتا اور کس نے سب سے زیادہ جوابات دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا؟

**تاریخ:** 7 مئی، 2026
**پیشکش:** مس سعدیہ TeachingWithLove
Syed Sardar Ali Shah
Sindh Government
Rana Sikandar Hayat
#ٹیلنٹ #اسلامیات

24/02/2026

📢 Opportunity for Teachers | SELD × STEDA × Taleemabad
STEDA, in collaboration with Taleemabad, invites teachers across Sindh to apply for RUMI — a 24/7 WhatsApp-based AI Teaching Companion designed to support real classroom teaching.
✨ What RUMI offers:
✔ Voice-enabled guidance
✔ Lesson planning support
✔ Reading assessment tools
✔ Real-time classroom coaching
✔ Data-driven professional learning
🎯 Who can apply?
Licensed Teachers & BTPC participants are especially encouraged. Teachers from both public and private sectors are warmly welcome.
🗓 Deadline: 1st March
🔗 Apply here: https://steda.gos.pk/appevents.aspx

16/01/2026

جوش، جذبہ، جیت کا عزم اور رنگا رنگ تقریبات کے شاندار مناظر، یہ مناظر تھے ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ٹاؤن کے فیمیل اسکول کلیٹن روڈ کے، جہاں 15 جنوری 2026 کو پہلے ٹاؤن لیول اسپورٹس گالا 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس اسپورٹس گالا کا اہتمام دفترِ تعلقہ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر سیکنڈری (فیمیل) جمشید ٹاؤن میڈم حرا شبیر کے زیرِ انتظام کیا گیا، جس میں طالبات نے مختلف کھیلوں اور سرگرمیوں میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اس رنگا رنگ تقریب نے نہ صرف طالبات کی جسمانی صلاحیتوں کو اجاگر کیا بلکہ نظم و ضبط، ٹیم ورک اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا بھرپور پیغام بھی دیا۔
رپورٹ : سعدیہ عروج احمد
ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی

Want your school to be the top-listed School/college?

Website