19/05/2026
Welcome to our new colleague Shahzad Ahmad Khatir to GMPS MAJAL KHWAR.
ہم شہزاد احمد صاحب کو گورنمنٹ مکتب پرائمری سکول مجال خوڑ آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں. شہزاد صاحب نے بطور پرائمری سکول ٹیچر کا چارج سنبھال لیا.
اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں برکت ڈالے.
ہم امید رکھتے ہیں کہ شہزاد احمد صاحب اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بچوں کی بہترین تربیت کریں گے اور ادارے کو آگے بڑھانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
04/11/2024
آج صوبائی حکومت کی احکامات کے مطابق "بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم" کے دوران بچوں کو کیڑوں کے گولیاں دیے گئے-
یہ مہم 8 نومبر تک جاری رہے گا-
19/03/2024
Exam are in progress
paper
exam 2024
GMPS MAJAL KHWAR
30/09/2023
Some glimpses during result day.
Prize distribution ceremony
Mid term exam 2023
GMPS MAJAL KHWAR
12/09/2023
Last paper of mid term exam
GMPS MAJAL KHWAR
31/07/2023
کل یکم اگست 2023 کو سکول میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگا (انشاء اللہ) والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچے بروقت سکول بھیجئیے ۔
28/04/2023
Today school leader Mr. Muhammad Iqbal sir visited GMPS MAJAL khwar,
Examined the curricular activities of various classes and shared his views & opinions regarding quality education.
11/04/2023
سرکاری سکول ، معیاری سکول۔.
بدل رہا ہے سرکاری سکول۔
اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخلہ دلوائیں، بچوں کا مستقبل روشن بنائیں ۔۔
سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ سرکاری سکولوں میں، سب سے زیادہ وسیع و عریض بلڈنگ سرکاری سکولوں کی، امتحانات اور دیگر مقابلوں کے مکمل شیڈول سرکاری سکولوں میں، مفت کتابیں سرکاری سکولوں میں، سب سے سستی تعلیم سرکاری سکولوں میں، تو پھر
سرکاری سکولوں پر اعتماد کیجیے
اپنے بچے سرکاری سکولوں میں بھیجیے.
شکریہ
سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر شرینگل
02/04/2023
Annual prize distribution ceremony.
Awards were distributed among position holders.
session (2022-23)
GMPS MAJAL KHWAR dir upper