12/02/2026
اگر طلحہ محمود صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا جائے تو ایک سوال --- آپ کیا پوچھنا پسند کریں گے؟ See more...
• Digitalizing Khowar Culture and Language
• Pioneer of Khowar Podcasting
12/02/2026
اگر طلحہ محمود صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا جائے تو ایک سوال --- آپ کیا پوچھنا پسند کریں گے؟ See more...
NEXT PODCAST | ہمارا اگلا پوڈکاسٹ
STAY TUNED | جلد کھوار آگہی پر
ٹی ایم اے آفس سے ریکارڈ غائب!!!!
جب ان کے کرپشن کا پول کھل گیا تو آفس سے ریکارڈ ہی غائب کردئے !!!!
چیرمین انٹی کرپشن تحریک وجیہ الدین صاحب کا تبصرٰہ !!!!!!!!!!
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک پہلی کمنٹ میں۔
سیاسی پشت پناہی کے بغیر ادارے کرپشن نہیں کر سکتے!!
اس میں پی ٹی آئی کا لیڈر شپ اور ورکرز دونوں ملوز ہیں!!!
ترقیاتی فنڈ اور بیٹی فیکیشن کے نام سے جو خطیر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے اس پہ حالیہ چترال انٹی کرپشن مومنٹ کے بانی وجیہ الدین صاحب کا تبصرہ!
اپنا رائے شامل کریں:
مکمل ویڈیو لنک پہلے کمنٹ میں:
26/01/2026
کھوار زبان و ادب کے محققین کیلئے بڑی خوشخبری:
کھوار زبان کی پہلی نثری کتاب "نیمیژ" کے نام سے علاقہ کشم موڑکہو کے حاجی قاضی محمد فضل کریم شاہ رحمتہ اللہ نے 1909عیسوی بمطابق 1327 ہجری کو تصنیف کی۔ اس کتاب میں نماز کے ارکان اور نماز میں پڑھی جانیوالی سورتیں کھوار ترجمے اور اجمالی تفسیر کے ساتھ تحریر کی ہیں۔ کتاب حاجی قاضی محمد فضل کریم شاہ رحمتہ اللہ کے پوتے مولانا نظام الدین صاحب کی لائبریری سے ملی ہے۔ ہم نے یہ نادر کتاب دوبارہ زیور طبع سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہوگی ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ فاضل مصنف حاجی قاضی محمد فضل کریم شاہ رحمتہ اللہ نے کتاب کے ابتدائی صفحات میں کھوار کے دو مخصوص اضافی حروف پر بحث کی ہے۔ جن کی ہیئت موجودہ رائج حروف سے مختلف ہے۔ جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کھوار کے اضافی حروف کے کھوج لگانے اور انہیں وضع کرنیکا سلسلہ بیسویں صدی کے پہلے عشرے سے ہی مولانا صاحب نے شروع کیا تھا۔
یہ انمول کتاب مصنف کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مہتاب الدین صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر محمکہ لائیو سٹاک خصوصی دلچسپی سے شائع کروا رہے ہیں۔
یقینا اس کتاب کے منظر عام پر آنے سے کھوار زبان اور ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے تحقیق کی نئی راہیں کھلیں گی۔
کس کس مد میں فنڈز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں کی گئی ہیں؟
حالیہ انٹی کرپشن تحریک کے موضوع پر پوڈکاسٹ۔
مکمل پوڈکاسٹ لنک پہلے کمنٹ میں دیا گیا ہے۔
چترال کو معمولی رقم ملتا ہے اور اس کا بھی استعمال درست نہیں ہوتا۔
کون کتنا زمہ دار ہے؟
وجہ الدین (امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر ) مکمل ویڈیو لنک پہلے کمنٹ میں.
کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی میدان میں!!!
گزشتہ ہفتے جماعت اسلامی نے ایک پریس کانفرنس کے زریعے چترال کے مختلف اداروں میں اور ترقیاتی کاموں کے نام پہ کرپشن کا دعوہ کیا تھا اور ایک تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا۔
اس موضوع کر لیکر امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر کے ساتھ پوڈکاسٹ!!
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک پہلے کمنٹ میں دیا گیا ہے۔
جماعت اسلامی کا بدل دو نظام تحریک کیا ہے؟ جس کے تحت ملک کے ہر شہر اور گاؤن میں جماعت اسلامی پھر سے متحرک ہو چکا ہے۔
جماعت اسلامی کی طرف سے انٹی کرپشن مومنٹ کے موضوع پر امیر جماعت اسلامی لوئر چترال جناب وجیہ الدین صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ۔
مکمل ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں دیا گیا ہے۔
18/01/2026
اگر چترال کے ان اسلامی اسکالرز کے ساتھ پوڈکاسٹ کیا جائے تو آپ کونسا موضوع تجویز کریں گے اور کس سے کونسا سوال پوچھیں گے؟
سوال/موضوع کسی بھی مذہبی یا سماجی مسائل/ معاملے سے متعلق ہو سکتا ہے۔
اپنا رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
انشاءاللہ ہم سب کے ساتھ مختلف موضوعات پر پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنے جارہے ہیں۔
آپ کسی اور اسکالر کا نام بھی تجویز کر سکتے ہیں۔