You can get help from us in your field of interest related to Education and to do Study in China.
29/04/2026
یہ چین کے ایک طالب علم کی کہانی ہے، جس نے گاوکاو (Gaokao) ایگزام کی تیاری کی تصویر شئیر کی — یونیورسٹی میں محظ داخلہ لینے کے لیے اتنی محنت کر رکھی ہے پھر بھی جیت کا تعین کرنا اتنا آسان نہیں رہتا ۔ یہ امتحان ہر سال جون کے شروع میں 2 سے 4 دنوں میں لیا جاتا ہے، اور اس میں 1.3 کروڑ (13 ملین) سے زائد طلبہ شرکت کرتے ہیں۔
گاوکاو میں عمومی طور پر چینی زبان، ریاضی اور ایک غیر ملکی زبان (عموماً انگریزی) کے مضامین ہوتے ہیں۔ اس امتحان میں حاصل کردہ نمبرز یونیورسٹی میں داخلے، مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ وارانہ راستوں کا تعین کرتے ہیں۔
لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ چین میں کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنا نہایت مشکل ہے۔ لاکھوں طلبہ ایک جیسی اعلیٰ پوزیشنوں کے لیے مقابلہ کرتے ہیں، اور تھوڑے سے نمبروں کا فرق بھی آپ کو مطلوبہ شعبہ یا یونیورسٹی سے باہر کر سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ طلبہ برسوں پہلے سے دن رات محنت کرتے ہیں۔
طالب علم کے پاس موجود یہ ڈھیروں کتابیں، نوٹس، اور حل شدہ پرچے بتاتے ہیں کہ اس ایک امتحان کے لیے کئی سالوں کی مستقل اور محنتی تیاری درکار ہوتی ہے۔ یہ تصویر دنیا کے سب سے مشکل ترین تعلیمی نظاموں میں سے ایک میں کامیابی کے لیے دراز مدت علمی جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے۔
#گاوکاو
24/01/2026
01/12/2025
20/10/2025
28/07/2025
20/06/2025
This is the main big reason why you should choose China for your Ms or Phd degree …
8 of the world's top 10 institutions ranked in the Nature Index 2025 Research Leaders are from 🇨🇳 .
31/12/2024
🎊 We wish you all a Happy New year on behalf of Heritage Education Consultants Pvt. Ltd
Apply for in for , , and for September 2023 intake. Contact us today and check if your major is available. Almost all majors available.
Contact us at what’s app or call at :
+92 301 0455501
Address
Office 17, 5th Floor Shan Arcade Barkat Market New Garden Town
Be the first to know and let us send you an email when CSC Scholarships posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.