08/02/2025
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ رجوعہ سادات کی جانب سےبروز جمعہ *رہائش گاہ ملک قائم* کالونی حسین شاہ میں دعاںٔیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں *آغاریاست حسین قمی صاحب* نے خطاب کیا اور *دعائے توسل* کی بھی تلاوت کی ۔ پروگرام کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے کیا گیا۔
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سنٹرل پنجاب ریجن ضلع چنیوٹ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ رجوعہ سادات*
.
.