Abdul Khaliq Khan-خانیات
اُرْدُو ادب اور اخلاقیات کی ترویج GOVT TEACHER
M. A, M. ED
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ!
سندھ حکومت و سندھ پولیس زندہ باد!
ہمیشہ معیار کو تعداد پر ترجیح دیں ایک ہیرا ہزار پتھروں کے برابر ہے.
7 مئی 2026 ! معرکہ حق بنیان مرصوص کی سالگرہ!
ایس ایس کیڈٹ سکول علی پور چٹھہ کے کیڈٹس نے اِس دن کو جوش وخروش سے منایا اور پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا.
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
7 مئی 2026
یہ غازی یہ تیرے پُر اسرار بندے!
بنیان مرصوص، سیسہ پلائی ہوئی دیوار، معرکہ حق یہ سب نام پاکستانی قوم کے نام اور پہچان ہیں دُشمن کو یاد رہے گا ایک سال پہلے 7 مئی 2025 کو ہماری پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے دنوں کی جنگ میں منٹوں میں 7 جہاز بشمول رافیل گرا کر بھارتی فوج کے سندور کو مٹا کر پوری بھارتی فوج کو ودوہ کردیا تھا!
ایس ایس کیڈٹ سکول علی پور چٹھہ کے کیڈٹس نے اِس دن کو جوش وخروش سے منایا اور پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا.
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
سر عبدالخالق خان
ایس ایس کیڈٹ سکول علی پور چٹھہ!
SS CADET SCHOOL ALI PUR CHATTA
PLAY GROUP WING!
4 MAY 2026
HAPPY BIRTHDAY TO CADET M.UMER
SS CADET SCHOOL ALI PUR CHATTAH
05/05/2026
4 MAY 2026
HAPPY BIRTHDAY TO CADET M.UMER
SS CADET SCHOOL ALI PUR CHATTAH