PAKazadari.com

PAKazadari.com

Share

Our aim is to promote azadari of Imam Hussain(a.s)

14/09/2025

Which Arab Country Holds the Real Power in the Middle East?

13/09/2025

سوال : شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں ؟؟؟
جواب : ماتم احتجاج ہے، اُس دہشت گردی کے خلاف ۔۔
1- جو نبی کو زہر دے کر کی گئی
2- جو نبی کا جنازہ چھوڑ کر کی گئی
3- جو ثقیفہ میں اعلان غدیر کو نظر انداز کر کے کی گئی
4- جو نبی کے گھر کو آگ لگا کر کی گئی
5- جو دُختر نبی کو زخمی کر کے کی گئی
6- جو مولا علی کے گلے میں رسی ڈال کر کی گئی
7- جو مولا علی (معصُوم) سے بیعت کا مطالبہ کر کے کی گئی
8- جو نبی کی جگہ پر غیر معصُوم کو بیٹھا کر کی گئی
9- جو دُختر نبی کے حق (فدک) پر قبضہ کر کے کی گئی
10- جو بنو اُمیہ کو حکومت دے کر کی گئی
11- جو مولا علی کے ساتھ جنگیں (جمل،صفین،نہروان) کر کے کی گئی
12- جو مولا علی کو مسجد میں شہید کر کے کی گئی
13- جو امام حسن کے خلاف سازشیں کر کے کی گئی
14- جو امام حسن کے جنازے میں تیر مار کر کی گئی
15- جو امام حسین سے بیعت کا مطالبہ کر کے کی گئی
16- جو صحابہ کا امام حسین کو چھوڑ کر یزید کی بیعت کر کے کی گئی
17- جو امام حسین کو وطن چھوڑنے پر مجبور کر کے کی گئی
18- جو امام حسین کو خاندان سمیت کربلا میں قتل کر کے کی گئی
19- جو رسول کی بیٹیوں کو رسیوں سے باندھ کر کی گئی
20- جو رسول کی بیٹیوں کو بغیر پردے کے بازاروں سے گزار کر اور پتھر مار کر یزید کے محل تک لے جاتے ہوئے کی گئی
21- جو خاندان رسول کو 1 سال قید رکھ کر کی گئی
22- جو امام سجاد کو زہر دے کر کی گئی
23- جو امام باقر کر قتل کر کے کی گئی
24- جو امام جعفر صادق کو زہر دے کر کی گئی
25- جو امام موسی کاظم کو زہر دے کر کی گئی
26- جو امام علی رضا کو زہر دے کر کی گئی
27- جو امام محمد تقی کو زہر دے کر کی گئی
28- جو امام علی نقی کو زہر دے کر کی گئی
29- جو امام حسن عسکری کو زہر دے کر کی گئی
30- جس سے تنگ آ کر امام محمد مہدی کو غیبت اختیار کرنی پڑی ۔۔
اسلامی تاریخ اتنی بھی سادہ نہیں،
جاہل رہنے سے بہتر ہے آپ خود مطالعہ کریں اور فیصلہ کریں کہ آپ کون سے مسلمان ہیں،
حق کا ساتھ دینے والے ، یا باطل کا ساتھ دینے والے

13/09/2025

آج لوگ پوچھتے ہیں ۔۔ کیسے ہو سکتا ہے مسلمانوں کی حکومت ہو اور بی بی فاطمہ ع کا گھر جلا دیا جائے ؟؟ یہ واقعہ تو حضور صہ کے دنیا سے جانے کے بعد پیش آیا ۔۔ لیکن اعتراض کرنے والوں نے کبھی اپنے مولویوں سے پوچھا کہ
1 - کیسے ہو سکتا ہے صحابہ کے ہوتے ہوئے نبی صہ پر 12 قاتلانہ حملے ہو جائیں۔
2 - کیسے ہو سکتا ہے حضور صہ کے حکم کے باوجود صحابہ لشکر اُسامہ میں جانے سے انکار کر دیں۔
3 - کیسے ہو سکتا ہے صحابہ کے ہوتے ہوئے نبی صہ کاغذ قلم مانگیں اور نبی صہ کو جنونی کہہ کر انکار کر دیا جائے۔ ذرا سوچیں

13/09/2025

سنی حضرات صحابہ اور اہل بیت میں confuse ہیں.. مولوی کہتے ہیں کہ ہم بھی اہل بیت کو مانتے ہیں لیکن بات صحابہ کی مان رہے ہوتے ہیں تو جب تک یہ confusion ختم نہیں ہو گی، امت متحد نہیں ہو سکتی .. یا تو سپاہ صھابہ دیوبندی اہل حدیث وہابیوں کی طرح کُھل کر کہو کہ ہم صرف صحابہ کو مانتے ہیں اہل بیت پر بھروسہ نہیں کرتے .. جب تک مولوی سنیوں کو دھوکہ دیتے رہیں گے سُنی confuse ہی رہیں گے اور آج کل دھوکہ دینے کا جدید طریقہ.. نام اہل بیت کا لیں گے اور بنو اُمیہ کو برا بھلا کہہ کر یہ کہتے ہیں کہ ہم نے فرقہ بازی ختم کر دیں گے جبکہ اسلام میں فرقے ان کے بزرگوں نے ہی بنائے ہیں .. سنی شیعہ تفرقہ صرف تب ختم ہو سکتا ہے یا تو شیعہ ایل بیت چھوڑ دیں، یا سُنی نام نہاد خلیفہ ۔۔! کیوںکہ اہل بیت کی بات خلیفہ کی بات کہ بالکل مخالف ہے دونوں کو ایک ساتھ مانا ہی نہیں جا سکتا، جیسے مولا علی نے کہا خلافت میرا حق ہے ، بی بی فاطمہ نے کہا فدک میرا حق ہے ۔۔ اور نام نہاد خلیفہ نے مخالفت کی ۔
فیصلہ کریں کہ آپ کون سے مسلمان ہیں،
حق کا ساتھ دینے والے ، یا باطل کا ساتھ دینے والے
-------------------------------------
پڑھنا ہو گر عقیدہ تو پھر کُھل کے بات ہو
ہم تو علی کے ساتھ ہیں، تم کس کے ساتھ ہو

13/09/2025

آج کے ماڈرن مسلمان کی پریشانیاں :
1- مولویوں سے پریشان ہے۔
2- مسلکوں (فرقوں) سے پریشان ہے۔
3- صحابہ اور اہلبیت ع میں سے کس کی بات مانیں ۔۔ اس سے پریشان ہے۔
پریشانیوں کا حل :
1- مولویوں سے پریشان ہونے والا یا تو خود اتنا علم حاصل کرے کہ وہ مولوی کا محتاج نہ رہے یا پھر مولوی کی بات سنے مگر اندھی تقلید کی بجائے دوسرے نظریات والے مولویوں کی بھی بات سنے اور پھر عقل کے ترازو پر تمام باتوں کو وزن کرے جو صحیح لگے بغیر کسی بحث کے اُس پر عمل کرے۔
2- مسلکوں (فرقوں) سے پریشان لوگ آج کہتے ہیں کہ ہم کسے فرقے میں نہیں، ان کی مثال اُس Atheist جیسی ہے جو کہتا ہے میں کسے مذہب میں نہیں ٫٫ لہذا یہ لوگ confuse ہیں ان سے دور رہیں، جو خود confuse ہے وہ آپ کو clarity کہاں سے دے کا۔ ایسے لوگ مارکیٹ میں آج کل مشہور ہیں کتاب وہ کسی فرقے کے عالم کی لکھی پڑھ رہا ہو گا لیکن کہے گا کہ میں کسے فرقے میں نہیں۔
3- صحابہ اور اہلبیت ع میں سے کس کی بات مانیں ۔۔ اس سے پریشان لوگ غور کریں کہ آپ کلمہ کس کا پڑھتے ہیں اگر آپ کلمہ حضرت محمد صہ کا پڑھتے ہیں اطاعت ان کی کرتے ہیں تو نبی صہ نے ہی کہا ہے قرآن اور اہلبیت ع میرے بعد ان کے اتباع کرنا ۔۔ اب بھی اگر کوئی پریشان ہے تو وہ نبی صہ کی نہیں اپنے کسی پسندیدہ آدمی کی بات مان رہا ہے

13/09/2025

مجلس پہ جانا حرام ہے نوحے سننا حرام ہے ماتم دیکھنا اور کرنا حرام ہے کالے کپڑے پہننا حرام ہے نیازکھانا حرام ہے۔ یہ شام غریباں مناتے ہیں یہ اپنی بہنوں کے ساتھ زنا کرتے ہیں یہ مرد مرد کے ساتھ لواطت کرتے ہیں یہ چاولوں میں خون ملاتے ہیں یہ مُردوں کا پانی چاولوں پہ چھڑنکتے ہیں یہ اللہ کو نہیں مانتے یہ حضرت علی کو نبی پاکؐ سے بڑھاتے ہیں یہ قرآن کے حافظ نہیں بن سکتے ان کا قرآن چالیس پاروں کا ہے ان کا حج کربلا میں ہوتا ہے یہ مسجد نبویؐ میں نہیں جاتے۔ بیچارے الزام لگا الگا کر تھک گئے، اپنی سادہ لوح عوام کو گمراہ کرتے کرتے صدیاں بیت گئیں مگر آج تک کوئی بھی بات ثابت نہ کرسکے۔ البتہ اپنے مدارس اور علماء کا یہ حال ہے کہ ایک ہفتہ نہیں گزرتا کہ کبھی مدرسہ میں استاد صاحب بچے سے زیادتی کرتے پکڑے جاتے ہیں اور کبھی قاری صاحب اپنی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرڈالتے ہیں۔ کوئی ایک نہیں سیکنڑوں ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔ جتنا زور ہمارے خلاف لگایا ہے اتنا اپنی اخلاقی اور زہنی تربیت پہ لگا لیتے تو آج حالات کچھ اور ہوتے۔ ایک بھی واقعہ ایسا نہیں ملے گا کہ ہماری خواتین ہمارے کسی مذہبی جلوس یا محفل میں گئی ہوں اور ان سے ہمارے مردوں نے بدتمیزی یا دست درازی کی ہو، جب کہ جناب کے ہاں تو رکشہ سوار خواتین بھی محفوظ نہیں، قرآن کی تعلیم کے لئے آنے والے کم سن بچے بھی نہیں بچ پاتے۔ آئیے رسولؐ ، آلِ رسولؑ اور کربلاء سے متمسک ہوجائیے کربلاء بے حیاء کو حیاء دار اور کمینے کو غیرت مند بنا دیتی ہے، کربلاء عزت دیتی ہے احترام دیتی ہے کربلاء شعور عطاء کرتی ہے۔

13/09/2025

اعتراض : جب مولا علی ع کے گھر پر حملہ ہوا اور بی بی فاطمہ ع کے حق (فدک) پر قبضہ کیا گیا، تو مولا علی ع نے (لڑائی) یا واپس کیوں نہ لیا ؟
جواب : نبی پاک نے دنیا سے رخصت ہوتے وقت مولا علی ع کو وصیت کی تھی کہ تم میرے بعد اختلاف دیکھو گے جہاں تک ہو سکے اُمت کو سمجھانا، لیکن جھگڑا نہ کرنا، نبی صہ نے فرمایا میں نہیں چاہتا میرے بعد مدینے میں مسلمانوں کا قتل ہو ۔۔۔
اس بات کا نام نہاد مسلمانوں نے فائدہ اُٹھا کر اہل بیت پر ظلم ڈھائے، نبی کا جنازہ چھوڑا، ثقیفہ میں غدیر کے واقعے کو نظر انداز کر کے مرضی سے خلیفہ بنایا، نبی کے گھر پر حملہ کیا، امام علی کو رسیوں میں جکڑ کر "بیعت" کا مطالبہ کیا، فدک پر قبضہ کیا، امام حسن کے جنازے پر تیر مارے، امام حسین سے بیعت کا مطالبہ کیا اور جب انکار کیا تو قتل کی دھمکی دی، صرف نبی کی وصیت کو سامنے رکھتے ہوئے اہل بیت خاموش رہے ورنہ کسی میں جُرات تھی، کہ وہ علی جسیے بہادر کے ساتھ یہ سب کچھ کرتے ، یہی وجہ تھی کہ جب 3 بادشاہوں کے بعد نبی کے حقیقی خلیفہ مولا علی ممبر پر بیٹھے تو اپنا حق فدک واپس نہیں لیا ورنہ تاریخ لکھ دیتی کہ یہ خلیفہ اپنا حق لینے کے لیَے بنے، اور پھر معاویہ کی شازشوں اور مدینے کے امن کی خاطر کوفہ منتقل ہوئے، ورنہ جنگ جمل ، صفین، نہروان میں چلنے والی تلوار اگر مدینہ چل جاتی تو کون تھا جو علی سے بیعت مانگ سکتا، لیکن مولا علی کی زندگی ہی نبی کی اطاعت تھی اور یہ ہی وجہ تھی کہ امام حسین کو جب کہا گیا کہ یزہد کہہ رہا ہے بیعت کریں ورنہ قتل کر دیئے جائیں گے تو امام حسین مدینہ چھوڑ کر کربلا چلے گئے تاکہ مدینہ میں جنگ نہ ہو اور نام نہاد مسلمانوں کے چہرے سے نقاب بھی اُتر جائے کہ کیسے انھوں نے یزید کی بیعت کو امام حسین کا ساتھ دینے سے بہتر سمجھا ۔
اسلامی تاریخ اتنی بھی سادہ نہیں،
جاہل رہنے سے بہتر ہے آپ خود مطالعہ کریں اور
فیصلہ کریں کہ آپ کون سے مسلمان ہیں،
حق کا ساتھ دینے والے ، یا باطل کا ساتھ دینے والے
--------------------------------------------
پڑھنا ہو گر عقیدہ تو پھر کُھل کے بات ہو
ہم تو علی کے ساتھ ہیں، تم کس کے ساتھ ہو
------------------------------------------
اہل سُنت بھائیوں سے گزارش ۔۔
توحید - نبوت - امامت
قرآن - حدیث - اہل بیت
عقیدے اس ترتیب کے مطابق کریں
نہ کے بُخاری ، مُسلم کے مطابق ۔۔

13/09/2025

سوال : لوگ عقیدہ امامت سے کیوں انکار کر تے ہیں ؟
جواب : مولا علی ع کو امام ماننے سے جو سب سے بڑے نقصان ہوتے ہیں اُن میں سے ..
1- خُلفاء کا دفاع نہیں کر سکتے، کہ کیوں غدیر کو نظر انداز کر کے نبی کی جگہ پر بیٹھے !!
2- فدک کے چوروں کو نہیں بچا سکتے !
عقیدہ امامت کا انکار کرنے والوں کی مجبوری دیکھیں
کہتے ہیں امام مہدی ع کو اللّٰه‎ بھیجے گا اور جب شیعہ کہتے ہیں کہ امام اللّٰه‎ بناتا ہے تو نہیں مانتے ،،
یہ بالکل ایسے کہ مولا علی ع کو اللّٰه‎ کا ولی مانتے ہیں لیکن علی ان ولی اللّٰه‎ نہیں ماننا
اب جہاں سے مرضی پکڑیں " کان "
جو مولا علی ع کو امام نہیں مانتے وہ امام مہدی ع کی بیعت کہاں سے کریں گے ؟
جو امام بخاری کو امام مانتے ہیں، جن کے ہاں 6 خلیفہ یزید ہے وہ امام مہدی ع کو حاظر کیوں مانیں گے ۔۔

13/09/2025

یاعلی مدد پر اعتراض کرنے والے پہلے کہتے تھے کہ ہم اصولی مسئلوں (توحید - نبوت - امامت) پر بات کریں گے ماتم ، یاعلی مدد تو فروعی اختلاف ہیں، جب ان سے توحید پر بات ہوئی اور انھیں بتایا گیا کہ آپ کی کتابوں میں جو توحید لکھی ہے وہ نعوذباللہ (اللہ کے گولڈن بال ہیں ، اللہ کرسی پر بیٹھے گا ، اللہ جہنم میں پاوں ڈالے گا ) آپ کی توحید تو ایسی ہے تو انھوں نے کہا چھوڑیں جی اب ہم نبوت پر بات کریں گے تو جب انھیں بتایا گیا کہ آپ کی کتابوں میں جو نبوت لکھی ہے وہ نعوذباللہ (نبی سے غلظی ہو سکتی ہے ، نبی نے خودکُشی کی کوشش کی ، نبی صرف دین کو جانتا ہے، دنیاوی معاملات کا زیادہ علم نبی کو نہیں ، کچھ نے تو یہاں تک کہ دیا کہ نعوذباللہ نبی تو اپنا پیشاب بھی نہیں روک سکتے) آپ کی نبوت تو ایسی ہے تو انھوں نے کہا چھوڑیں جی اب ہم امامت پر بات کریں گے تو جب انھیں کہا گیا کہ امامت دین کی ضرورت ہے تو کہا کہ اسلام میں امامت ہے ہی نہیں، جب کہا گیا کہ اللہ قرآن میں کہتا ہے کہ قیامت کے دن ہر آدمی کو اُس کے امام کے ساتھ بلائیں گے (Surah Al Isra Ayat 71) تو کہا چھوڑیں جی آپ تو توحید کے منکر ہیں ، آپ نبوت کے منکر ہیں ، آپ امامت (اہل بیت) کو مانتے ہیں آپ صحابہ کے منکر ہیں ، آپ شرک کرتے ہیں آپ یاعلی مدد کہتے ہیں ہیں تو اس طرح یاعلی مدد پر اعتراض ہوا ، جس طرح کچھ عرصہ پہلے امام مہدی ع پر اعتراض ہوا تھا اور جب بتایا گیا کہ آپ کی کتابوں میں بھی امام کے آنے کا ذکر ہے پیدائش کا کوئی ذکر نہیں ، پیدائش امام مہدی کی ہو چُکی ہے تو کہا کہ ہمیں فون نمبر دیں یہ ان کی علمی اوقات ہے اور
یاعلی مدد کے معاملے میں بھی قرآن کی آیات کے ساتھ اپنے خیال بیان کرتے ہیں کہ زندہ سے سامنے سے مانگ سکتے ہیں اور مُردہ سے پیچھے سے نہیں مانگ سکتےجبکہ آیت میں زندہ مُردہ والی کوئی کوِِ بات نہیں اور جب کہا جائے کہ کوئی آیت یا حدیث بتائیں جس میں ہو کہ آپ اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں مانگ سکتے تو کہتے ہیں کہ ایسی تو کوئی دلیل نہیں ۔۔ دراصل یہ لوگ confuse ہیں جب بھی ایسا کوئی شخص یاعلی مدد پر اعتراض کرے تو پہلے اُس سے توحید ، نبوت ، امامت ، اختیار حُجت پر بات کریں ، جب اصول ہی ٹھیک نہیں ، اختیار حُجت کو سمجھتا ہی نہیں وہ کہاں یاعلی مدد کو قبول کرے گا ۔۔ ورنہ بات ایسی ہو گی کہ athiest اللہ کو مانتا نہیں اور وہ آپ سے نماز پر بحث کر رہا ہے کہ یہ تو ورزش کا طریقہ ہے آپ کہہ رہے ہو یہ اللہ کی نماز ہے اعتراض تو ہوا نہ کیونکہ athiest بھی confuse ہے ۔۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Website