12/05/2024
Happy Mothers Day ❤
اللہ پاک ہم سب کی ماٶں صحت والی لمبی زندگی عطا فرماٸے اور جن کی حیات نہیں ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماٸے الہی آمین 💕🌹🌱🌺
We provide fully information about academy and education inshallah
12/05/2024
Happy Mothers Day ❤
اللہ پاک ہم سب کی ماٶں صحت والی لمبی زندگی عطا فرماٸے اور جن کی حیات نہیں ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماٸے الہی آمین 💕🌹🌱🌺
08/05/2024
نادرا کی خدمات اور فیس کی تفصیلات
شہریوں سے التماس ہے کہ یہاں دی گئی تفصیل کے مطابق فیس ادا کریں اور نادرا خدمات سے استفادہ کریں
مزیدمعلومات کیلئے ہیلپ لائن:
051-111-786-100
موبائل:1777
ویب سائٹ: www.nadra.gov.pk
05/05/2024
🪪18 سال سے کم عمر بچوں کے ‘ب’ فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ
📇یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں
🏷️مزید رہنمائی کے لئے:
📞ہیلپ لائن: 051111786100
02/05/2024
شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت
نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان
قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں
مزید معلومات یا معاونت کے لئے :
نادرا ہیلپ لائن:
051111786100
موبائل صارفین کے لئے:
1777
نادرا ویب سائٹ:
http://nadra.gov.pk
02/05/2024
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار.
01/05/2024
لیبر ڈے!
سبھی موٹی تخواہ دار آسامیاں آج چھٹی منا رہے ہونگے
اور جن کے لیئے یہ دن رکھا گیا صرف ان کو ہی چھٹی نہیں کوئی انکو آج کے دن چھٹی کرنے اور گھر پر اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رکنے کی اجرت ادا نھیں کرے گا .
ویلڈن ہمارا بدبور منافق نظام!
آپ میں اور ہم میں سے اکثر استطاعت رکھتے ہوں گے جو کسی بھی دیہاڑی دار مزدور کو بنا کسی کام اور لالچ کے 10,20,100,500 دے دیں اگر انہوں نے چھٹی نھیں بھی کی تو گھر جاتے وقت ان کی جیب میں موجود اضافی رقم نہ جانے کتنے چہروں پر خوشی کا باعث ہو گی..
چھوٹا سا عمل ہے لیکن یقین کریں اثر بڑا رکھتا ہے۔
فی امان اللہ
30/04/2024
Admission open
25/04/2024
نہم کلاس اس سال صرف اسلامیات کا مضمون پڑھے گی مطالعہ پاکستان وہ اگلے سال دہم میں پڑھیں گے۔
پیپر 100 مارکس کا ہو گا۔
نئی کتاب اور ماڈل پیپر جلد جاری ہوں گے۔
بکس پرنٹ نا ہونے کی صورت میں سمارٹ سلیبس کی طرز پر نہم و دہم سے ٹاپکس بتا دیے جائیں گے تاہم یہ کنفرم ہے کہ اس سال صرف اسلامیات ہی پڑھائی جاۓ گی۔
یہ نوٹیفیکیشن پنجاب کے تمام بورڈز کےلیے ہے۔
22/04/2024
"Unlock your potential and embark on a journey of knowledge and discovery! Admission is now open to our vibrant community where passion meets purpose, and dreams take flight. Join us in shaping the future together. Apply now and ignite your path to success!"
تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں داخلے شروع ہونے والے ہیں۔ اکثر والدین کو بچوں کے داخلے کے وقت کم از کم عمر کا پتہ نہیں ہوتا۔
تعلیمی بورڈز اعلامیہ کیمطابق مارچ/اپریل 2024 میں داخلہ کے وقت ہر کلاس کے سٹوڈنٹس کی کم از کم عمر کی حد درج ذیل ہے۔
*SNo: Class: Date Of Birth*
1. *Nursery* 31/03/2022
2. *KG* 31/03/2021
2. *ONE* 31/03/2020
3. *TWO* 31/03/2019
4. *THREE* 31/03/2018
5. *FOUR* 31/03/2017
6. *FIVE* 31/03/2016
7. *SIX* 31/03/2015
8. *SEVEN* 31/03/2014
9. *EIGHT* 31/03/2013
10. *NINE* 31/03/2012
کے جی میں 3+ سال داخل کیا جا سکتا ہے
نویں کلاس میں داخل ہوتے وقت 12+ سال عمر ہونی چاہیے۔
نویں میں 31/3/2012 ہے۔ اس سے پہلی تاریخ ہونی چاہیے۔
06/10/2023
Thank you to all the staff for preparing so diligently for this weeks’ parent teacher meeting.
Thank you to parents who made the effort to attendthis meeting with teachers to support your child’s progress and the work of the academy. Our continued partnership will ensure that our pupils continues to learn, progress and reach their potential holistically!
05/10/2023
*Al Quaid Science Academy Samanabad Faisalabad*
Notice
Dear parents!
You are informed that PTM (Parents Teacher Meeting) is being organized in this institution on Friday, October 6, in which the educational matters of children will be discussed and the results of the 1st Term 2023 examinations will also be given. will You are requested to visit the institute at the appointed time. And get Kids First Term Result 2023. Academy management will await your arrival.
Academy working hours will be 4:00 PM to 7:00 PM.
Peace be upon you
Principal and Staff Al-Quaid Science Academy Samanabad Faisalabad
| 09:00 - 17:00 |