جمالوی چینل

  • Home
  • جمالوی چینل

جمالوی چینل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمالوی چینل, Education, .

🔶 *مُحرم الحرام کی پہلی رات (یعنی آج آنے والی رات) کے نوافل*> 📖 اسلامی مہینوں کے فضائل (مطبوعہ: مکتبۃ المدینہ، دعوتِ اسل...
16/06/2026

🔶 *مُحرم الحرام کی پہلی رات (یعنی آج آنے والی رات) کے نوافل*

> 📖 اسلامی مہینوں کے فضائل (مطبوعہ: مکتبۃ المدینہ، دعوتِ اسلامی)

_🧡_ _📩_ ㅤ _📤_
_𝐋𝐢𝐤𝐞_ _𝐒𝐚𝐯𝐞_ _𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞_

🔶 *عمر بھر برائیوں سے حفاظت کےلیے وظیفہ `(یعنی یکم (𝟎𝟏) محرم الحرام کو "𝟏𝟑𝟎 بار بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم" لکھنے والا وظی...
16/06/2026

🔶 *عمر بھر برائیوں سے حفاظت کےلیے وظیفہ `(یعنی یکم (𝟎𝟏) محرم الحرام کو "𝟏𝟑𝟎 بار بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم" لکھنے والا وظیفہ)` کو لکھنے کا تفصیلی اور مستند طریقہ کار اور متعلقہ ضروری احکامات اور احتیاطیں*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🔷*لکھنے کا مستند طریقہ:*

`لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ:`

🔸 "بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ" باوضو ہو کر لکھا جاۓ۔
🔸 اَن مِٹ سیاہی مثلاً بال پوائنٹ سے لکھئے۔
🔸 بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے "ہ" اور تینوں "م" کے دائرے کھلے رکھئے، تعویذ لکھنے کا اُصول یہ ہے کہ آیت یا عبارت لکھنے میں ہر دائرے والے حَرف کا دائرہ کھلا ہو یعنی اِس طرح مثلاً ط، ظ، ہ، ھ، ص، ض، و، م، ف، ق وغیرہ۔
🔸 "بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم" پر اعرب ( زبر، زیر اور پیش وغیرہ) لگانا ضروری نہیں
`لیـــــــــــــــکن`
"بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم" میں اسمِ جلالت یعنی لفظ `" اللّٰہ "` پر تشدید (یعنی" ّ ") اور کھڑا زبر ( یعنی " ٰ ") لگانا لازمی و ضروری ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🔷 *متعلقہ ضروری احکامات اور احتیاطیں:*

🔸 سونے یا چاندی یا کسی بھی دھات کی ڈبیا میں تعویذ پہننا مرد کو جائز نہیں۔ اسی طرح کسی بھی دھات کی زنجیر خواہ اس میں تعویذ ہو یا نہ ہو مرد کو پہننا، ناجائز و گناہ ہے۔
🔸 اِسی طرح سونے، چاندی اور اِسٹيل وغیرہ کسی بھی دھات کی تختّی یا کڑا جس پر کچھ لکھا ہوا ہو یا نہ لکھا ہوا ہو اگر چہ اللہ کا مبارک نام یا کلمۂ طيّبہ وغیرہ کھدائی کیا ہوا ہو اُس کا پہننا مرد کے لئے ناجائز ہے۔
🔸 عورت سونے چاندی کی ڈبيا میں تعویذ پہن سکتی ہے۔
> 📖 (فیضانِ سنّت جلد اوّل، صفحہ نمبر 𝟔𝟗)
🔸 𝟏𝟑𝟎 بار بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لکھ کر (یا لکھوا کر) جو کوئی اپنے پاس رکھے سے مراد جیب میں، گھر یا دکان میں رکھنا یا لٹکانا سب درست ہے۔ (دارالافتاء اہلسنت)
🔸 کسی سے 𝟏𝟑𝟎 بار بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لکھا ہوا پیپر لے کر اس کی فوٹو کاپی نہیں کروا سکتے اور نہ ہی فوٹو کاپی پر قلم پھیر سکتے ہیں قلم سے ہی لکھنا ہو گا۔
🔸 مخصوص ایّام میں اسلامی بہنیں ہاتھ لگائے بغیر قلم سے لکھ سکتی ہیں۔ (دارالافتاء اہلسنت)
🔸 محرم الحرام کی چاند رات سے اگلے دن غروبِ آفتاب تک لکھ سکتے ہیں۔ (دارالافتاء اہلسنت)
🔸*یاد رہے!*
پہلی محرم الحرام کو 𝟏𝟑𝟎 بار بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ایک بار لکھا ہوا عمر بھر کے لئے کافی ہے ہر سال نیا لکھنا ضروری نہیں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
‼️ تمام معزز احباب خود بھی اس پر عمل کریں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سینڈ (شیئر) بھی کریں تاکہ وہ بھی اس پر عمل کر کے مستفید ہو سکیں۔
شکریہ❣️

_🧡_ _📩_ ㅤ _📤_
_𝐋𝐢𝐤𝐞_ _𝐒𝐚𝐯𝐞_ _𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞_

15/06/2026

🩷 #خوبصورت #پشتو #نعت🩷
ستاﷺپہ راتلو سرہ دنیا شولہ رخانہ نبیﷺ
#پشتو

14/06/2026

ایک ہی #پشتو نعت میں #مکہ شریف #مدینہ شریف دونوں کے فضائل

14/06/2026
14/06/2026
14/06/2026
14/06/2026
14/06/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمالوی چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share