GPS Kankowai Buner

  • Home
  • GPS Kankowai Buner

GPS Kankowai Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Kankowai Buner, Education Website, Kankowai Mandanr Buner, .

5 Days fruitful training On Early Childhood Education (ECE) was conducted by UNICEF & DPD at GHSS Chanar Buner.
04/05/2026

5 Days fruitful training On Early Childhood Education (ECE) was conducted by UNICEF & DPD at GHSS Chanar Buner.





25/04/2026
آج سکول ہذا میں داخلہ مہم 2026 کے سلسلے میں ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف کے میزبانی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہما...
22/04/2026

آج سکول ہذا میں داخلہ مہم 2026 کے سلسلے میں ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف کے میزبانی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی ASDEO سرکل امبیلہ اسد خان یوسفرئی کے علاوہ والدین گاؤں کے سماجی تنظیموں اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ (NCHD) کے فیلڈ افیسر تاجدار احمد نے شرکت کی۔ شرکاء نے اپنے خطابات میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرائیں۔ بعد میں واک کا اہتمام کیاگیا۔

السلام علیکمانشاء اللہ کل بمورخہ 22 اپریل 2026 کو صبح 9 بجے سکول ہذا کی طرف سے داخلہ مہم کے سلسلے میں واک کا اہتمام کیا ...
21/04/2026

السلام علیکم
انشاء اللہ کل بمورخہ 22 اپریل 2026 کو صبح 9 بجے سکول ہذا کی طرف سے داخلہ مہم کے سلسلے میں واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں محکمہ تعلیم اور NCHD کے افسران کے شرکت کریں گے۔ لھذا آپ سب کے خدمت میں درخواست ہے کہ اس واک کو کامیاب بنائیں۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے بچوں  کو سکول میں داخل کرائیں۔
01/04/2026

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔

01/04/2026

تمام والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔ اسمبلی ٹائمنگ صبح 7:30 بجے۔

آج گورنمنٹ پرائمری سکول کنکوئے میں ہیڈ ٹیچر سکول ہذا کے زیر صدارت IRC کے تعاون سے "ہاتھ دھونے کا عالمی دن" منایا گیا۔ پر...
15/10/2024

آج گورنمنٹ پرائمری سکول کنکوئے میں ہیڈ ٹیچر سکول ہذا کے زیر صدارت IRC کے تعاون سے "ہاتھ دھونے کا عالمی دن" منایا گیا۔ پروگرام کے انعقاد میں بچوں کے والدین کے علاوہ IRC کے پروگرامنگ افیسر جناب سید اجمل شاہ صاحب، اسکی ٹیم اور چیف گیسٹ ایس۔ڈی۔ای۔او تحصیل مندنڑ جناب سید محمود صاحب نے شرکت کی۔ مقررین نے "ہاتھ دھونے کے عالمی دن" اور "تعلیم" پر روشنی ڈالی۔ IRC کے تعاون سے فنگشن میں حصہ لینے والے بچوں میں گفٹس تقسیم کیے اور امتحان میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازا۔ سکول ھذا کی طرف سے تمام والدین اور مہمانوں کو تشریف اوری کے شکر گزار ہے۔

بارش میں گورنمنٹ پرائمری سکول کنکوئے بونیر کا خوبصورت منظر۔۔
15/04/2024

بارش میں گورنمنٹ پرائمری سکول کنکوئے بونیر کا خوبصورت منظر۔۔

15/04/2024

آج نئے تعلیمی سال کا آغاز نئے جوش اور نئے جذبے سے ہور ہاہے۔ لھذا اپنے بچے بروقت سکول پہنچائے۔ اوپننگ ٹائمنگ 7:30 بجے۔

Address

Kankowai Mandanr Buner

Telephone

+923429645027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kankowai Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Kankowai Buner:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share