28/02/2025
Hamad Irshad Star off Pakistan
All,S Volleyball lover's Welcome ��
28/02/2025
Hamad Irshad Star off Pakistan
09/09/2022
Pakistan 🇵🇰 team Captain Amil khan
09/08/2022
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
humry 🌟 🌟 🌟 🌟 stars
Live match Pakistan 🇵🇰 Vs Iran 🇮🇷
16/07/2022
InshaAllah Final Match
13/07/2022
What a jump
#والی ایک #محبت کا پیغام ھے ❣🏐❣
اکثر لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ کے پیچھے اتنا کیوں بھاگتے ھو؟
کیا رکھا ھے میں؟
کیا ملتا ھے میں تمہیں؟
پاگل ھو گئے ھو کے پیچھے۔۔۔🤔
میں آج انکو بتانا چاہتا ھوں کہ میں کے پیچھے کیوں بھاگتا ھوں۔
کھیلنے سے انسان فٹ رہتا ھے۔
ہمیں نشے سے بچاتی ھے۔
کے پیچھے کیوں پاگل ھوں اور کیا ملتا ھے مجھے میں؟
میں اس لئے کیھلتا ھوں کہ نے مجھے بہت پیارے #دوست دیئے ہیں❣❣
اگر نہ ھوتی تو شاید ایسے دوست مجھے نہ ملتے۔
میں اس لئے بھی کھیلتا ھوں کہ کی وجہ سے ھی ہم ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں۔۔۔
ورنہ تو ہر کوئی اپنے اپنے کام میں مصروف ھوتا ھے۔
کوئی بھی دوست ایک دوسرے کو وقت نہیں دے پاتا۔
ایک ھی ایسی چیز ھے جو دوستوں کو ایک دوسرے سے ملاتی ھے۔
اس لئے کو جاری رکھیں اور کے میدانوں کو آباد رکھیں۔۔۔ اور اپنے دوستوں کے ساتھ کو انجوائے کریں۔۔♥️🏐❣🏐❣
#گراؤنڈ آباد ھوں گئے تو #ہسپتال #ویران ھوں گئے۔
۔۔۔۔۔♥️🏐❤️, 😍
عمر چینا❤
19/05/2022
ShakarGarh Volleyball Club Saudia All,S Volleyball lover's Welcome ��