Aiou Assignments

  • Home
  • Aiou Assignments

Aiou Assignments This about is about the Aiou solved Assignments..! All the Past papers of aiou will b available also

01/02/2023

*اسلام علیکم پیارے طلباء*
اسائمنٹ جمع کروانے کے اوقات کار۔
اسائمنٹ جمع کروانے کا آپشن بحال ہو گیا ہے۔ اب اپنی اسائمنٹ اپلوڈ کریں ۔
جو طلباء و طالبات خود سے اسائنمنٹ نہیں بنا سکتے ہیں وہ اعلیٰ معیاری اور یونیک اسائنمنٹ بنوانے کے لیے اس نمبر پر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ جو طلباء اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ورکشاپس اٹینڈ نہیں کرسکتے تو وہ اپنی ورکشاپس مجھ سے اٹینڈ کروا سکتے ہیں دوران ورکشاپس جو کوئیز آتے ہیں وہ بھی آپ مجھ سے حل کروا سکتے۔
*Aiou study Whatsapp Contact 03430286740*

30/12/2022

2023 (میٹرک، ایف اے) کے داخلے وسط جنوری سے شرورع ہو رہے ہیں۔

29/12/2022
24/12/2022

26 دسمبر سے ماسٹر پروگرام کی ورکشاپس شروع ہیں تو ان ورکشاپس کو Attend کرنے کا یہ طریقہ کار ہے کہ:

1 - سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں Microsoft Teams نامی ایپلیکیشن انسٹال کر لینی ہے

2 - پھر اس ایپلیکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے بھیجی گئی Email ID Registration Number اور پاسورڈ لگا کر Sign In کر لینا ہے

مثال کے طور پر
ID [email protected]
Password = Abcd1234

3 - اس کے بعد آپ نے یونیورسٹی کے آگہی پورٹل (Aaghi Portal) پر جا کر اسی ID اور اسی پاسورڈ سے لاگ ان کرنا ہے

4 - اس کے بعد اپنے مطلوبہ کورس پر کلک کریں جس کی ورکشاپ لینا چاہ رہے ہیں اور مطلوبہ کلاس کے لنک پر کلک کریں...

5 - وہ آپ کو Microsoft Teams کی ایپلیکیشن پر لے جائے گا پھر آپ Join Now پر کلک کر کے کلاس جوائن کر سکتے ہیں.

For solved Assignments Whatsapp at 03361974377
21/12/2022

For solved Assignments Whatsapp at 03361974377

Address

Sadaat Photocopy Shop. Choudhry Plaza Bypass Road Hajira Near Abdullah Marriage Hall

Telephone

+923361974377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiou Assignments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share