GPS Maqbool Ahmad Pahar Khel Pakka

  • Home
  • GPS Maqbool Ahmad Pahar Khel Pakka

GPS Maqbool Ahmad Pahar Khel Pakka گورنمنٹ پرائمری سکول مقبول احمد پہاڑخیل پکہ
Address: Village Pahar khel Pakka
EMIS Code: 38995

26/05/2026

1 جون سے 31 اگست تک سکول کی گرمی کی چھٹیاں

یکم جون نہ واخلہ، 31 اگست پورے سکول گرمی چھٹی گانے دی۔

26/05/2026

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

صوبے کے سمر زون میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 16 اگست 2026 تک بند رہیں گے۔

ونٹر زون کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔

تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کیلئے جون 2026 میں سمر کیمپس بھی منعقد کیے جائیں گے۔ پرائمری و مڈل اسکولز میں سمر کیمپس پیر سے جمعرات صبح 7 بجے سے 9 بجے جبکہ ہائی و ہائیر سیکنڈری کلاسز کیلئے صبح 7 بجے سے 9:40 تک جاری رہیں گے۔

25/05/2026

گاوں کے سب مسافروں کیلئے گاوں کے چند خوبصورت لمحات❤️

22/05/2026

پچھلی مرتبہ اول ادنی کلاس میں مدثر بن ہدایت اللہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی، لیکن اس دفعہ پورے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔محنت کبھی رائگاں نہیں جاتی۔
کہتے ہیں، کہ پوزیشن لینا آسان ہے، لیکن اس کو برقرار رکھنا مشکل ہے۔
مدثر کے والدین کو بہت بہت مبارکباد

22/05/2026

داخلے جاری ہے!
اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کیلئے سرکاری سکول، معیاری سکول۔
ہم پر بھروسہ اور اعتماد کریں، ہم آپکو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔
شکریہ

22/05/2026

Address

Village Pahar Khel Pakka

LAKKIMARWAT

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:35
Tuesday 08:00 - 13:35
Wednesday 08:00 - 13:35
Thursday 08:00 - 13:35
Friday 08:00 - 13:35
Saturday 08:00 - 13:35

Telephone

+923405858337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Maqbool Ahmad Pahar Khel Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Maqbool Ahmad Pahar Khel Pakka:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share