06/05/2026
سند امت محمدیہ کا خاصہ ہے
شیخ المحدثین امام عبداللہ بن المبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ہمارے اور لوگوں کے مابین فیصلہ سند کے ذریعہ ہوگا۔
(مقدمۃ صحیح مسلم،ص:11، دار السلام وسندہ صحیح)
نیز فرماتے ہیں:
سند دین ہے، سند نہ ہوتی تو جس کے جی میں جو آتا کہتا جاتا۔
(الثقات للعجلی، ص 7، الجرح و التعدیل لإبن أبی حاتم : 2/16، وسندہ صحیح)
05/05/2026
21/04/2026